Qambar Cricket Academy

Qambar Cricket Academy

Share

This is about the daily Cricket updates of Leagues and All of our Teams playing at QCA

Photos from Qambar Cricket Academy's post 24/08/2026

Today usmania model school camp in qambar cricket academy

Photos from Qambar Cricket Academy's post 21/08/2026

قنبر کرکٹ اکیڈمی میں عثمانیہ سکول اینڈ کالج کے کھلاڑیوں کے لیے بہترین ٹرائل کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائل نہایت منظم اور پروفیشنل انداز میں لیا گیا۔
اس موقع پر PCB Trainer اسلام بھائی اور PCB Level 2 Coach وکیل بھائی نے اپنی بہترین کوچنگ اور تجربے سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو پرکھا۔ دونوں کوچز نے ٹرائل کو انتہائی بہترین طریقے سے لیا اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی بھی کی۔
تمام کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک بہترین موقع تھا کہ وہ اپنی صلاحیتیں تجربہ کار کوچز کے سامنے پیش کریں۔ امید ہے کہ یہ ٹرائلز نوجوان کرکٹرز کے مستقبل کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوں گے۔ 💯🏏
Qambar Cricket Academy ❤️🏏
Usmania School & College

20/08/2026

Today outstanding performance Attullah afridi 5wicket 4/20

20/08/2026

QCA Director & Doctor Alam

16/08/2026

Final losse moment inshallah next time 😢🏆

Photos from Qambar Cricket Academy's post 14/08/2026

خیبر جونیئر لیگ سیزن 3
خانداد کرکٹ اکیڈمی اور قمبر کرکٹ اکیڈمی کے مابین اج خیبر جونیئر لیگ سیزن 3 کا فائنل میچ کھیلا گیا جس میں خانداد کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم نے قمبر کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
قمبر کرکٹ اکیڈمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 197 رنز بنائے جس کے جواب میں خانداد کرکٹ اکیڈمی نے 198
رنز کا ٹارگٹ 16 اوور میں مکمل کیا۔..
ٹیسٹ کرکٹر فاٹا ریجن ہیڈ کوچ ریاض آفریدی اسلم آفریدی اور خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر عامر آفریدی اور قمبر اکیڈمی اونرز سلمان آفریدی اینڈ عمران آفریدی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔
of

14/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00