22/08/2026
🏏 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📍 مقام: گورو، تالاش — نیچے والا گراؤنڈ، پانی کے خوبصورت چشموں کے دامن میں 🌿💦
📅 تاریخ: ان شاء اللہ اگلا اتوار، 6 ستمبر
💰 انٹری فیس: 700 روپے
🏆 ونر انعام: 7,000 روپے
🥈 رنر اپ: 3,000 روپے
🔥 عمر کی کوئی حد نہیں ❌
🎁 اس ٹورنامنٹ میں مزید بھی بہت سے شاندار انعامات ہوں گے، جو سرپرائز ہوں گے!
تمام کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ 🏏❤️
آرگنائزرز:
عمران سلیم | صفی اللہ | ساجد | مجید | شعیب
📞 رابطہ نمبر:
0346-8006330
0349-4990454
17/08/2026
All Pakistan cross single wicket tournament talash 23 Agust confirmed your team now
No age limit
14/08/2026
"تالاش کے تمام پلیئرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تالاش سپر لیگ میں ٹوٹل 8 ٹیمیں ہیں۔ تو اس کے کیپٹن اور جو سپانسر ہیں وہ مکمل ہو چکے ہیں۔
آپ سب سے درخوست ہے کہ اپنی انٹری کنفرم کروائیں اور جو انٹری فیس ہے وہ بھی بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنی تصویر بھی اسی نمبر پر بھیج دیں جو نمبر اس میں دیا گیا ہے۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو بعد میں کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی۔ کسی بھی پلیئر کو اس ٹورنامنٹ کے اندر شامل نہیں کیا جائے گا۔" ٹوٹل پلیئر 96
آرگنائزر
روح اللہ
مشتاق
دانیال
اسد الله
کاشف
منیب سرجی
---03429574556
Easy paisa
Per player 400
14/08/2026
دوشخیل کرکٹ ٹیم کے جادوگر گیند باز سجاد شینو کیلئے تھری سٹارز صد برکلے کے کپتان مسلم خان صاحب طرف سے ہر وکٹ پر پوری ایک ہزار روپے کا انعام ملے گا۔۔
سجاد بریکر کتنے وکٹ لینگے۔۔
13/08/2026
*"📢 اعلان: تالاش سپر لیگ - ستمبر 2026*
السلام علیکم تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تالاش سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی انٹری کل/پرسوں سے شروع ہو رہی ہے۔
*اہم ہدایات:*
*1. فیس:* فی کھلاڑی 500 روپے
*2. ٹیمیں:* 8 ٹیمیں - ہر ٹیم 15-16 کھلاڑی
*3. ڈرافٹنگ:* پچھلی دفعہ کی طرح۔ کیپٹن 2 کھلاڑی پہلے سے سلیکٹ کر سکتا ہے۔
*4. آخری تاریخ:* جلدی انٹری کنفرم کروائیں۔ بعد میں کوئی انٹری نہیں ہو گی۔
فیس جمع کروا کر اپنا نام کنفرم کروائیں۔ شکریہ"**
اور اس کے علاوہ اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جو وینر ٹیم ہوگا
اس کو بائیک 🏍️دیا جائے گا اور جو رن اپ ٹیم ہوگا اس کو 20٫000 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا
تو جلدی سے اپنے اینٹری کنفرم کر دیں اور جو بھی کھلاڑی اپنے لیے ٹیم بنانا چاہتا ہے وہ کمیٹی کے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی ٹیم کنفرم کر دیں
کمیٹی ممبران ---
مشتاق مشی
-افتاب جانباز
روح اللہ
کاشف
دانیال لپٹی
حمار خان
منیب
اسداللہ
وسیم
03429574556
Easy paisa
22/07/2026
*🏆 GRAND TABLE TOURNAMENT 2026 🏆*
*ٹورنامنٹ کی تفصیلات:*
- *کل ٹیمیں:* صرف 16 ٹیمیں
- *کھلاڑی:* ہر ٹیم 11 کھلاڑی + فل کٹ
- *انٹری فیس:* 7,000 روپے
- *نوٹ:* انٹری فیس پہلے EasyPaisa پر بھیجنی ہوگی
۔ناک آؤٹ سسٹم
موٹر سائیکل پہلی ہی میچ میں گراؤنڈ میں موجود ہوگا
*شاندار انعامات:*
- *🥇 ونر:* موٹر سائیکل 🏍️
- *🥈 رنر اپ:* 20,000 روپے نقد 💵
*کمیٹی ممبران:*
شاہ حسین سپیڈ سٹار
مشتاق مشی، روح اللہ، دانیال لفٹی، کاشف اسد اللہ
03429574556
+92 343 9738286
Live Coverage. Malak Hammad
جلدی کریں! صرف 16 ٹیموں کے لیے جگہ ہے۔
-venue __ *Darga Shamshi Khan Janbaz cricket Ground*
17/07/2026
TSL TSL coming soon this time inshallah lower dir cricket ready
13/07/2026
🏆 GRAND TABLE TOURNAMENT 2026 *
ٹورنامنٹ کی تفصیلات:
- کل ٹیمیں: صرف 16 ٹیمیں
- کھلاڑی: ہر ٹیم 11 کھلاڑی + فل کٹ
- انٹری فیس: 7,000 روپے
- نوٹ: انٹری فیس پہلے EasyPaisa پر بھیجنی ہوگی
۔ناک آؤٹ سسٹم
موٹر سائیکل پہلی ہی میچ میں گراؤنڈ میں موجود ہوگا
شاندار انعامات:
- 🥇 ونر: موٹر سائیکل 🏍️
-🥈 رنر اپ: 20,000 روپے نقد 💵
کمیٹی ممبران:
شاہ حسین سپیڈ سٹار
مشتاق مشی، روح اللہ، دانیال لفٹی، کاشف اسد اللہ
03429574556
+92 343 9738286
Live Coverage. Malak Hammad
جلدی کریں! صرف 16 ٹیموں کے لیے جگہ ہے۔
-venue __ Darga Shamshi Khan Janbaz cricket Ground
11/07/2026
کوچ تواب خان اور منیجر عمران سلیم لے نگرانی میں تحصیل تیمرگرہ؛ٹیم لویر دیر کا چمپین
تحصیل بیس کرکٹ ٹورنامنٹ ثمرباغ
ٹورنامنٹ کے چمپئن سائیڈ رہی تحصیل تیمرگرہ
غفار خان کی بہترین بیٹنگ اور معاذ بریکر کی لاجواب بولنگ
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فائنل میچ میں تحصیل ادینزئی کی پوری ٹیم ساتویں اور 60 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔
معاذ بریکر نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کئے۔
جواب میں غفار خان کے عمدہ بیٹنگ کی بدولت تحصیل تیمرگرہ نے مطلوبہ ہدف کو حاصل کیا۔
بہترین بولنگ پر معاذ بریکر مین آف دی فائنل رہے
ٹیم کے کپتان غفار خان بیسٹ پلیر آف دی ٹورنامنٹ رہے۔
ٹیم کوچ تواب بھائی، کپتان غفار خان اور اسکے پورے ٹیم کو چمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔