15/07/2026
اسپین فٹ بال ٹیم کے مسلمان کھلاڑی لامین یمال نے بڑا اعلان کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کردیا جزباتی ہوکر رونے لگ گیا رات گئے کھیلے گئے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لامین یمال نے پہلے اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں افراد کےسامنے سجدہ کیا اور پھر کہا کہ میں اس خوشی کے موقع اعلان کرتا ہوں کہ مجھے ورلڈ کپ میں ملنے والی تمام رقم سے میں اسپین میں اپنی سٹی میں ایک بڑی مسجد کی تعمیر کروں گا میرا یہ ایک خواب تھا کہ کاش میں اسپین کے اس ٹیم کا حصہ ہوں اور وہ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ جائے آج اللہ نے وہ میری خواب حقیقت میں بدل دیا میری ماں آج آئی ہے سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اور ااس نے بہت دعائیں کی میرے اس خواب کو پورا کرنے کیلئے میں نے اپنی ماں سے کہا تھا کہ اگر ہماری ٹیم فائنل میں پہنچ گئی تو میں وہ رقم جو مجھے ملے گی وہ مسجد کی تعمیر میں خرچ کروں گا آج میری لیا ایک بڑا دن ہے ہر ایک کھلاڑی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس ٹیم کا حصہ ہو جو فائنل میں پہنچ جائے میری خوش قسمتی ہے کہ آج میرے ماں میرے ساتھ موجود ہے اور میں اسپین کےاس ٹیم کا حصہ تھا جو ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے
18/06/2026
ہائے ہائے میرو پھٹان کی یہ تصویر دیکھ کر عجیب سی انکھوں میں انسوں اگئی کیونکہ یہ وہی میرو پھٹان تھا جو پاکستان فٹبال کی شان ہو کرتا تھا اج پاک افغان بارڈر پر یہ تصویر دیکھ کر رونا اگیا اللہ ہمشہ اباد رکھے ہم اتش ٹانک کے فین میرو پھٹان کو بہت میس کر رہے ہے میرو پھٹان نے تقریبا 11 سالوں سے اتش ٹانک کی نمائندگی کی بہت افسوس ہوا
Love you mero pathan 😭😭
fans
10/06/2026
دے ہنگو پولیس کریک ڈاؤن کے دوران ہنگو یونین فٹبال ٹیم کے کھلاڑی میرو کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
میرو ایک غریب کھلاڑی ہے اور اس کی بیٹی شدید بیمار ہے، جس کی دیکھ بھال اور علاج کے لیے اس کی موجودگی انتہائی ضروری ہے۔
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے پرزور اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میرو کو کم از کم ایک سے دو ماہ کا وقت دیا جائے تاکہ وہ اپنی بیمار بیٹی کے علاج اور گھریلو ذمہ داریوں کو پورا کر سکے۔
امید ہے کہ انتظامیہ اس معاملے پر ہمدردانہ اور مثبت غور کرے گی۔
19/01/2026
عمیر خان آف گڑھی شیرداد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الصوبائی گیمز میں دوسرے پوزیشن حاصل کرلی ہے
12/12/2025
نیشنل گیمز میں 12 فٹبالرز کو واپڈا آرمی سیمی فائنل میچ میں لڑائی کرنے پر سسپنڈ کردیا گیا۔
BREAKING: National Games disciplinary committee suspends 12 players and 2 coaches after violent scenes from Army-WAPDA football semifinal yesterday.