Peshawar Super League

Peshawar Super League

Share

Peshawar Cricket Activities �

24/08/2026

آپ کو یاد ہے آپ نے کب سے کرکٹ شروع کی کونسا سال تھا، دیکھتے ہیں آپ کتنے پرانے کھلاڑی ہیں۔

یاد تازہ کریں
Facebook Mentions

18/08/2026

آوٹ یا ناٹ آوٹ فیصلہ آپ لوگ کریں
کمنٹ سیکشن میں بتاۓ 🏏🏏

03/08/2026

ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے میں اخلاق کے لحاظ سے بڑا نام مینشن کریں
Facebook Mentions

30/07/2026

ایسے پلیئرز کو مینشن کریں ، جسکو آپ نے کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا ، سوشل میڈیا
پلیٹ فارم دیا ،
پہچان دی۔
جسکو پنجاب اور ال پاکستان میں پروموٹ کیا ،
اور اب وہی پلیئر آکے اپکو ہی باتیں کرتے ہے

21/07/2026

“ایک دانا شخص نے اپنے شاگرد سے کہا، ‘بازار میں جا کر سب سے قیمتی چیز تلاش کرو۔’
شاگرد سارا دن گھومتا رہا، شام کو خالی ہاتھ واپس آیا۔
بزرگ نے پوچھا، ‘کیا ملا؟’
اس نے کہا، ‘ہر دکاندار اپنی چیز کو سب سے بہترین کہہ رہا تھا، سمجھ نہیں آیا سچ کون بول رہا ہے۔’
بزرگ مسکرائے اور بولے، ‘جس چیز کے لیے لوگ برسوں بعد بھی خود چل کر آئیں، وہی سب سے قیمتی ہوتی ہے۔ کیونکہ زبان سے کی گئی تعریف چند لمحوں کی ہوتی ہے، مگر وقت اور لوگوں کا اعتماد کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔’

Available At SP Sports Opp Science College Peshawar
Wtsp #+92 312 9388980

German Bats Multan
Saifi Pathan Spsports


06/07/2026

Pakistan,s Nmbr 1 Brand German Brand 🔥
Re Stock At SP Sports
ٹیپ بال کرکٹ پاکستان کا صف اول برانڈ جرمن بیٹ جسکو پورا پاکستان جانتا بھی ہے اور مانتا بھی ہے
پشاور میں میں جسکو بھی اوریجنل جرمن بیٹ چاییے تو ایس پی سپورٹس پر دستیاب ہیں

Available At SP Sports Opp Science College
Wtsp # 0312 9388980
Saifi Pathan Spsports


05/07/2026

⚠️ خریدار حضرات سے گزارش ہے کہ کرکٹ بیٹ خریدتے وقت اچھی طرح تصدیق کر لیا کریں۔ صرف کم قیمت دیکھ کر خریداری نہ کریں بلکہ بیٹ کی اصل، معیار اور مستند ہونے کی تسلی ضرور کریں۔

نقالوں سے ہوشیار عالم سپورٹس پیپل منڈی پشاور کے پاس جرمن کے جتنے بھی بیٹ ہے سب کے سب دو نمبر اور کاپی ہے لہذا کم ریٹس کے چکر میں اپنا نقصان نہ کریں.
اور بہت جلد انکے خلاف قانون کاروائی ہوگی

03/07/2026

پشاور ریجنل کرکٹ میں ڈرامائی تبدیلی۔
گل ذادہ گروپ کی حکمرانی کے طویل دور کا خاتمہ۔
پشاور۔ نوشہرہ۔ سوات اور چارسدہ کا نیا گروپ ظہور پزیر۔
چارسدہ کے میاں عالمگیر شاہ ریجن کے سرپرست اعلی' نامزد۔
نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار اور اعلی' تعلیم یافتہ ایڈوکیٹ وصال درانی پشاور ریجنل صدر نامزد۔
ریجنل سیکرٹری کے لئے جلد پشاور سے نام کا اعلان ہوگا۔


29/06/2026

ٹیپ بال کا ایسا سٹار پلیئر جو پیسے کو نہیں تعلق کو اہمیت دیتا ہو۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar