24/05/2026
Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
"لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ"☝️❤️🤲♥️
Islamic videos follow my page
24/05/2026
Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
24/05/2026
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
17/11/2025
افسوس ناک سانحہ
مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ پیش آیا،
جس کے نتیجے میں 42 قیمتی جانیں اللہ کو پیاری ہوگئیں
اطلاعات کے مطابق بس مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہی تھی کہ
ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی
جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور 11 معصوم بچے بھی شامل ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے 🤲😭@