Zafar Hayat Siddiqui

Zafar Hayat Siddiqui

Share

Football videos, photos etc
stay with us

28/11/2025

ذرائع کے مطابق اپر چترال سے تعلق رکھنے والے مجتبیٰ احمد، فرزندِ امام یوسف، نے کم عمری یعنی صرف 15 سال کی عمر میں اپنے والدین کو شادی کے لیے رضامند کر لیا۔ دونوں خاندانوں نے باہمی رضامندی سے اس رشتے کو قبول کیا، جو کہ نہایت قابلِ تحسین قدم ہے۔

ان خاندانوں کو دل کی گہرائیوں سے شاباش اور مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے بچوں کی پسند، عزت اور وقار کا خیال رکھتے ہوئے ایک مثبت راستہ اختیار کیا۔ لڑکے اور لڑکی کی شادی بخوشی انجام پائی اور دونوں نے غلط راستہ اختیار کرنے کے بجائے اپنے بڑوں کے فیصلے کو ترجیح دی، جو کہ ایک بہترین مثال ہے۔

اس خوبصورت اور ذمہ دارانہ فیصلے پر دونوں فیملیز لائقِ تحسین ہیں۔ مجتبیٰ احمد کو بھی خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اس نے سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے سب کچھ عزت اور طریقے سے کیا۔

اللہ دونوں خاندانوں کو خوشیاں عطا فرمائے اور اس رشتے کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔
ظفر حیات صدیقی

15/10/2025

فیڈرل کانسٹیبلری چترالی قومی پلاٹون نمبر 505 فحرے نشکو (نیشہء)حوالدار نظاراحمد حان کو اُن کی شاندار کارکردگی، فرض شناسی اور دیانت داری کے اعتراف میں نائب صوبیدار کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
نظار بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور عزت عطا فرمائے
🎉💐🎉
Valley

09/10/2025

اس پلئیر کا نام کوئی بتاسکتا ہے اور یہ کیپر کونسی

ہسپتال میں ملے گا کوئی ساتھی بتاسکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پچھے دیکھو پچھے 😜藍🤣藍🤣藍🤣

02/10/2025

آعظم حان اسٹڈیم چھت بی چھت، نیشکو اپر چترال میں فائنل میچ کا بڑا ٹکراؤ! راجہ ایف سی موڑکھو بمقابلہ زیور ایف سی واشچ ⚽ راجہ ایف سی نے زیور ایف سی کو ہرا کر فائنل اپنے نام کر لیا Zafar Hayat Siddiqui کی طرف سے راجہ ایف سی کو بہت بہت مبارک


Chitral Football Club
District Football Association Chitral Upper Chitral

28/09/2025

میں ان بھائیوں کو مشورہ دینا چاہتا ہوں جو پردیس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پہلے میں نے صرف دوسروں سے سنا تھا، لیکن آج میں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔ پردیس کی حقیقت یہ ہے کہ یہاں سگا بھائی بھی اپنے بھائی کو وقت پر نہیں دیکھ پاتا۔ ہر کوئی اپنی دوڑ میں لگا ہوا ہے۔ جو لوگ پردیس میں رہتے ہیں وہ اس کڑوی حقیقت سے بخوبی واقف ہیں۔

ہاں، اگر اللہ تعالیٰ آپ کو ایک اچھا دوست عطا کر دے تو یہ اس کی خاص رحمت ہے۔ ورنہ یہاں ہر شخص اپنی ذمہ داریوں اور اپنے دائرے میں مصروف ہے۔ پردیس میں کوئی دوسرا آپ کے لیے وہ سب کچھ نہیں کرے گا جس کی آپ امید لگائے بیٹھے ہیں۔

یہاں جینا ہے تو اپنی محنت اور اپنے ہنر پر بھروسہ کرنا ہوگا۔ اگر آپ یہ سوچ کر آتے ہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو سہارا دے گا، کام پر لے جائے گا یا آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا، تو یہ آپ کی بالکل غلط سوچ ہے۔ پردیس کی زمین پر ہر قدم آپ کو خود اٹھانا پڑے گا۔

پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں زندگی کا رنگ کچھ اور ہے، مگر پردیس میں حقیقت بالکل الگ ہے۔ یہاں دن رات صرف محنت کا نام ہے اور جو اس محنت کے لئے تیار ہے، وہی کامیاب ہو سکتا ہے۔
Zafar Hayat Siddiqui

28/09/2025

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 22 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران ایک بچہ سوچ رہا تھا کہ وہ آگ بجھانے میں کس طرح مدد کر سکتا ہے...!!!!

اسی دوران اسے آگ بجھانے والے کینوس کے پائپ میں ایک سوراخ نظر آیا جہاں سے پانی لیک ہو رہا تھا، اس نے تھیلی اٹھائی اور اس لیکیج کو بند کرکے خود اگلے دو گھنٹے تک اس کے اوپر بیٹھا رہا تاکہ آگ بجھانے والے عملے کو تھوڑا سا زیادہ پانی مل سکے.

تاریخ میں ہمیشہ اس بچے کا نام آگ لگانے والوں میں نہیں بلکہ بجھانے والوں میں لکھا جائے گا۔

دنیا میں سب سے زیادہ بہترین ہے وہ شخص جس نے اپنی بساط کے مطابق برائی کا راستہ روکا اور نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالا ۔

06/09/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Zero Five
Peshawar
25000