15/03/2024
یاد تو آئ ہو گی کوئٹہ والو 😓
ندیم عمر صاحب اب آرام ہوسی . 🥵
https://youtube.com/@Sasports777 this our youtube channel subscribe for daily videos❤️🥰
15/03/2024
یاد تو آئ ہو گی کوئٹہ والو 😓
ندیم عمر صاحب اب آرام ہوسی . 🥵
02/03/2024
شکریہ لاہور سلنڈر پی ایس ایل سیزن 10 میں ملاقات ہوگی انشاء اللہ آپکا سفر اختتام پذیر ہوگیا آج۔
😜😆😃😜🤣😝😜🤪
Follow me thanks..
02/01/2024
King
والدین سے التجا ہے کہ چھٹیوں میں ٹیوشن کے بجائے اپنے بچے کو کسی ہنرمند یا کاروباری بندے کے ساتھ بیٹھیں جہاں وہ کچھ پریکٹیکل سکھ سکتے ہے.. استاد محترم نے 10 مہینوں میں کچھ نہیں سکھایا تو دو مہینوں میں اپ کے بچے سے کونسا افلاطون بنائیں گے.
21/12/2023
شان مسعود کو ٹیسٹ کی کپتان بنانے
کی پہلی سیریز کو ہارنے پر ہم آس کےساتھ غم میں برابر شریک ہوں
اور ٹی ٹونٹی کی کپتان شاہین افریدی کو پہلے سیریز جیتنے پر میں اس کو مبارکباد دیتا ہوں ابھی سے good luck ❤️ green shirt green shirt
19/12/2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 12 جنوری سے آکلینڈ میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
- اعظم خان، صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، اور عامر جمال کو پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کال۔
- محمد حارث ڈراپ ہوگئے جبکہ شاداب خان انجری کی وجہ سے منتخب نہیں ہوئے۔
I I I I I
16/12/2023
The Tigers are stepping onto the field with the aim of winning the first ODI against the Kiwis in New Zealand.
16/12/2023
وہ احمد شہزاد جس کو شاہد آفریدی کپتانی کا گر سکھا رہے تھے اور 2015 ورلڈکپ کے بعد کپتانی سونپنے کی باتیں ہورہی تھی، وہ احمد شہزاد جو تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا مستقل رکن تھا، وہ احمد شہزاد جس کا موازنہ ویرات کوہلی سے کیا جاتا تھا، وہ احمد جس نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹ میں سینچری سکور کی، وہ احمد شہزاد جس کی لاجواب بیٹنگ نے کوئٹہ گلیڈئیٹر کو چیمپئن🏆 بنوایا، وہ احمد شہزاد جس نے پیسے کی بجائے ملک کو اہمیت دی۔۔۔۔۔
اس احمد شہزاد کا یہ پوسٹ دیکھ کر انتہائی حیرانگی اور آفسوس ہوا کہ میں PSL سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں اور اب میں کسی بھی فرنچائز کیلۓ نہیں کھیلوں گا💔
💔💔💔