MU Sports

MU Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MU Sports, Sports, Peshawar.

12/08/2026

پاکستان کی شان فخر زمان یو بیوٹی💯! چیمپئنز کپ کی پہلی سینچری فوجی کے نام فوجی کا الگ ہی لیول ہے یار فوجی کے لیے رایکٹ کریں 🇵🇰💯🔥

11/08/2026

🚨انگلینڈ میں پریکٹس کے دوران دل جیتنے والا منظر! یہی تو ہے کنگ بابراعظم کا اصل جزبہ 👑🔥❤️

10/08/2026

🚨عمر اکمل کا بڑا انکشاف! عمر اکمل کے ساتھ یہ زیادتی ناقابل قبول ہے🚨 عمر اکمل نے کہا🗣️ کہ میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے پاس گیا، لیکن انہوں نے مجھے صرف پانچ سیکنڈ دیے اور کہا کہ عاقب جاوید میرے مسئلے کو دیکھیں گے۔ پھر میں عاقب جاوید کے پاس گیا تو انہوں نے کہا کہ چیئرمین میرے مسئلے کو دیکھیں گے۔ آخر ایک کھلاڑی اپنی فریاد لے کر جائے تو جائے کہاں؟ آپ بتائیں کیا عمر اکمل پاکستان ٹیم کی اہل ہے یا صرف پرچی سسٹم چاہیے 🤔😥

10/08/2026

🚨پی ٹی وی سپورٹس ٹیم کا شائقین کرکٹ🏏 کے لیے بڑا اعلان🚨 ملتان میں کل سے شروع ہونے والے چیمپئن ون ڈے کپ کے تمام ایکشن سے جڑے رہیں، کیونکہ ٹورنامنٹ کی تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر ہوگی📺✅❤

10/08/2026

َ🚨تازہ خبر🚨 اگر پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کردے! تو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان 3 درجے ترقی کر کے پانچویں نمبر چلے جائیں گ🔥🇵🇰❤

09/08/2026

🚨بڑی خبر! عبداللہ شفیق کی واپسی🚨 پی سی بی کا شاندار فیصلہ! رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ میں بھی عبداللہ شفیق کو پلان کا حصہ بنا لیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ کیا عبداللہ شفیق ون ڈے میں پاکستان کے لیے کامیاب ثابت ہوں گے؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں! 🇵🇰❤🏏

09/08/2026

🚨 مائیک ہیسن ملتان پہنچ گئے! 🇵🇰🔥

پاکستان کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ملتان پہنچتے ہی چیمپئنز کپ کے کوچز سے ملاقات کی۔ 🏏

👀 ہیسن کی نظریں مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ پر ہیں، تاکہ پاکستان کے لیے نئے ستارے تلاش کیے جا سکیں!🇵🇰❤

09/08/2026

🚨ایشیا کپ 2027 کی بڑی اپڈیٹ🚨 ایشیا کپ 2027 بنگلہ دیش🇧🇩 میں کھیلا جائے گا۔ 18 جون سے 4 جولائی 2027 تک ٹورنامنٹ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
🏟️ ممکنہ وینیوز:
♦️ سلہٹ
♦️ ڈھاکہ / میرپور
♦️ چٹگرام
🏆 فائنل میرپور میں کھیلے جانے کی اطلاعات ہیں۔
⚡ چونکہ 2027 میں ہی ون ڈے ورلڈ کپ بھی ہونا ہے، اس لیے ایشیا کپ میں ٹیموں کو ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے باؤنسی پچز فراہم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔🏏
📊 فارمیٹ: ODI

09/08/2026

🚨پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری🚨 پی سی بی نے 11 اگست سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے سٹڈیم میں مفت انٹری کا اعلان کیا ہے۔ تمام میچ دوپہر 3:00 بجے شروع ہوں گے🏟⏱️🔥

Photos from MU Sports's post 09/08/2026

🏆 چیمپئنز! گالے گیلنٹس LPL 2026 کے چیمپئن 🇱🇰🔥
پاکستان کے محمد نواز اور عاقب جاوید بھی چیمپئن اسکواڈ کا حصہ رہے۔ 🇵🇰💚
فائنل میں عاقب جاوید:
4 اوورز — 25 رنز — 1 وکٹ
محمد نواز کو فائنل میں بیٹنگ یا بولنگ کا موقع نہیں ملا۔
پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے ایک اور T20 ٹائٹل میں شمولیت! 🏆🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar