KP Hockey Lover

KP Hockey Lover

Share

Hockey related information

24/06/2026

Half time

Pakistan 1-0 England

24/06/2026

🏑🔥 FIH Pro League 2025-26 🔥🏑

13 musalsal shikaston ke baad bhi Pakistan ka jazba zinda hai! 💚🇵🇰

Aaj ek aur mauqa, ek aur challenge, aur ek aur jang England ke khilaf. Kya Green Shirts aaj comeback kar ke critics ko jawab denge?

🆚 Pakistan vs England
🕠 05:30 PM (Pakistan Time)
📺 Live on Tapmad App

Jeet ho ya haar, apni team ke saath kharay hain! 💪🇵🇰

Photos from KP Hockey Lover's post 24/06/2026

لندن میں ہاکی پرو لیگ میچ کے دوران پاکستانی پرچم کی غلط نمائش: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کی پی ایچ ایف صدر محی الدین احمد وانی سے بزریعہ لیٹر غیر مشروط معذرت

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) ہاکی پرو لیگ کی ڈائریکٹر ہلیری اٹکنسن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کو ایک باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے انگلینڈ میں منعقدہ ہاکی پرو لیگ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کے قومی پرچم کی غلط نمائش پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غیر مشروط معذرت کی ہے۔

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کی ڈائریکٹر ہلیری اٹکنسن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ "ہم اس آپریشنل غلطی کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور بغیر کسی عذر کے اس پر معافی مانگتے ہیں۔ ہم بخوبی سمجھتے ہیں کہ کسی بھی ٹیم کا پرچم اس کی شناخت، فخر اور نمائندگی کا ایک اہم ترین نشان ہوتا ہے۔ اس غلطی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم، ان کے حامیوں، عوام اور نیشنل فیڈریشن کے جذبات کو جو ٹھیس پہنچی ہے، ہمیں اس پر شدید افسوس ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی ایچ اپنے اندرونی طریقہ کار اور آپریشنل مراحل کا دوبارہ جائزہ لے رہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مستقبل میں اس قسم کی غلطی دوبارہ نہ دہرائی جائے۔

ڈائریکٹر ایف آئی ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے درخواست کی کہ وہ ان کی اس مخلصانہ معذرت کو قبول کریں۔ انہوں نے ہاکی پرو لیگ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت اور پورے سیزن کے دوران ٹیم کی سپورٹ کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ تمام ٹیموں کے ساتھ یکساں احترام اور پیشہ ورانہ رویے کے اصول پر کاربند ہیں۔

آخر میں انہوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو یقین دلایا کہ اگر وہ اس معاملے پر مزید بات چیت کرنا چاہیں تو بین الاقوامی فیڈریشن سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔

23/06/2026

پاکستان پرو لیگ میں اپنا 13واں مییچ بھی ہار گیا

انگلینڈ میں ہونیوالے پرو لیگ ہاکی میچ میں بھارت نے پاکستان 3-4 سے شکست دی ،
پاکستان اپنا اگلا میچ کل انگلینڈ کیخلاف کھیلے گا ۔

22/06/2026

🏑💚 A Chance to Rise Again! 💚🏑

12 musalsal shikaston ke baad Pakistan Hockey Team apne sab se bade rivāl ke muqable mein utarne ja rahi hai.

🇵🇰 Pakistan 🆚 India 🇮🇳
📅 23 June 2026
⏰ 6:30 PM (PKT)
📍 London, UK

Kabhi kabhi aik match sirf points ke liye nahi hota, balki izzat, fakhar aur wapsi ki kahani likhne ke liye hota hai.

London mein Green Shirts ke paas mauqa hai ke woh mushkil daur ka khatma karte hue apne fans ko ek yaadgaar jeet ka tohfa dein.

12 defeats... One opportunity... One statement.

💚 Come on Pakistan, make history!

21/06/2026

سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب؛ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا ویزا کیس ختم نہیں ہوا، قانونی عمل جاری ہے، ذرائع

باخبر ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ کے برطانوی ویزا معاملے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والے عناصر کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کپتان کا ویزا کیس تاحال زیر التواء ہے اور اس پر قانونی کارروائی باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ اگرچہ 18 جون 2026 کو ابتدائی طور پر ان کی درخواست پر ایک اعتراض سامنے آیا تھا (جبکہ اس دوران باقی پوری ٹیم کے ویزے جاری کر دیے گئے تھے)، تاہم برطانوی حکام نے اس کیس کو بند یا مسترد نہیں کیا۔
تازہ ترین معلومات کے مطابق 20 جون 2026 کو برطانوی ویزا حکام کی جانب سے کیس (Reference: GWF088642969) کے حوالے سے ایک باقاعدہ ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں انہوں نے معاملے کی مزید وضاحت اور ٹیلیفونک رابطے کے لیے وقت مانگا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور متعلقہ حکام کی جانب سے برطانوی ہائی کمیشن کو مطلوبہ دستاویزات اور تفصیلات فوری طور پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ حکام نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ بعض ویزا کیسز میں اضافی معلومات یا وضاحتیں مانگنا ایک عام سفارتی اور مروجہ قانونی طریقہ کار ہے، اس کو بنیاد بنا کر سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنا سراسر ہاکی دشمنی اور قومی کھیل کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش ہے۔

20/06/2026

🇵🇰🏑 MATCHDAY | FIH Pro League 2025-26

Belgium Leg ka aakhri muqabla, aur Pakistan ke paas ek aur mauqa hai apni quwwat aur jazba dikhane ka!

🔥 Pakistan 🆚 Spain
🕡 06:30 PM (PST)
📍 Belfius Hockey Arena, Belgium

Green Shirts poori himmat aur determination ke saath maidan mein utrenge. Aaiye apni qaumi team ko support karein aur unki kamyabi ke liye dua karein.

💚 Come on Pakistan!

18/06/2026

Aaj Pakistan ek baar phir Belgium ke saamne maidan mein utrega. Yeh sirf ek match nahi, balki comeback ka mauqa hai. Har challenge ek nayi shuruaat ka darwaza kholta hai.

🇵🇰 Pakistan 🆚 Belgium 🇧🇪🕛 Raat 12:00 baje🏆 FIH Pro League 2025-26

Dil se support karein aur Green Shirts ke liye dua karein. 💪

14/06/2026

🏑 Match Day! 🇵🇰🔥🇪🇸

FIH Pro League 2025-26 میں آج پاکستان کا مقابلہ اسپین سے!

⏰ Time: 6:30 PM

سبز ہلالی پرچم کی شان بڑھانے کے لیے پوری قوم اپنی ٹیم کے ساتھ ہے۔ 💚

Come on Green Shirts! 💪🏑

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar
25000