21/03/2026
🏆⚽ رمضان دنبہ فٹسال ٹورنامنٹ 2026 ⚽🏆
📍 قمبر خیل، شنکو فٹبال گراؤنڈ۔۔۔
الحمدللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان دنبہ فٹسال ٹورنامنٹ بخیر و عافیت اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں تحصیل باڑا کی 24 بہترین ٹیموں نے شرکت کی، جس نے ایونٹ کو مزید دلچسپ اور یادگار بنا دیا۔
🔥 فائنل مقابلہ
فائنل میچ قمبر لائن اور ینگ برادر کے درمیان کھیلا گیا، جہاں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔ زبردست مقابلے کے بعد فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا، اور آخرکار ینگ برادر ایف سی نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
🎉 ہم انتظامیہ کی جانب سے ینگ برادر ایف سی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
👥 اس سنسنی خیز فائنل کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، جس نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔
🙏 خصوصی شکریہ
ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں:
جناب ساجد صاحب (اسپانسر)
سہیل اور عالم
النور ریئل اسٹیٹ کے ساتھی: عبدالحالق اور یاسین
رئیس جانی
محمد اکبر سر
سمیع اللہ اور یاسین (مرحوم سر نثار کے فرزند)
تلوار صاحب (20,000 روپے تعاون) کی۔۔
جناب نجیب کا
🌟 آپ سب مہمانوں اور شائقین کا بے حد شکریہ جنہوں نے اپنی شرکت سے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔
💖 ہم تہہ دل سے ہر اس فرد کے مشکور ہیں جنہوں نے کسی نہ کسی شکل میں اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کیا۔
21/03/2026
19/03/2026
17/03/2026