FC Sura

FC Sura

Share

come and join us

04/08/2026

*السلام علیکم دوستو! ❤️⚽*
*بونیر کے تمام فٹ بال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! 🏆*

ان شاء اللہ بہت جلد *سورا فٹبال گراؤنڈ* پر ایک شاندار ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہے۔

*ٹورنامنٹ کی تمام اپڈیٹس:*
- ٹیم رجسٹریشن
- میچ شیڈول
- میچ کے نتائج
- اور دیگر اہم معلومات

آپ کو ہماری آفیشل فیس بک پیج *SFC SURA* پر باقاعدگی سے ملتی رہیں گی۔

آئیں مل کر بونیر کے فٹ بال کے اس عظیم ایونٹ کو کامیاب بنائیں!
*

19/07/2026

SURA FOOTBALL PRAYERS..
Giving there predictions on tonight fifa world cup final...
ARGENTINA 🇦🇷 VS SPAIN 🇪🇸
Comments your favourite one

29/04/2026

تیرے جانے سے تو کچھ نہیں بدلا
بس دن خالی، راتیں سونی ہو گئیں

28/03/2026

سورہ فٹبال کلب کی طرف سے سورہ فٹبال کلب کے گول کیپر معین الحق کو شادی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ آپ کا یہ نیا سفر خوشیوں میں گزرے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ دونوں کو صحت، محبت اور برکت والی زندگی عطا فرمائے، ہر قدم آسانی کرے اور خوشیوں سے بھرا گھر نصیب کرے۔

30/01/2026

سورا فٹبال کلب کے کھلاڑی سہیل جونیئر کا غازی خانی ایف سی کے خلاف کلیاڑی فٹبال گراؤنڈ میں خوبصورت پینلٹی شوٹ 👍

18/01/2026

عورعوشتوفٹبال گراؤنڈ میں توحید زمان کا خوبصورت گول! ⚽💪

توحید زمان نے اپنی مہارت اور رفتار کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شاندار گول اسکور کیا، جس نے تمام تماشائیوں کو حیران کر دیا! 😮 اس کا شوٹ اتنا زبردست تھا کہ گول کیپر کو بال کو روکنا مشکل ہو گیا

14/01/2026

Tomorrow in sha Allah we will be play our first round match against Azad Fc ..in Satkhail football ground ...
You're prayers and support will be must ...

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sura KPK
Peshawar
223344