26/05/2025
Cricket Page
26/05/2025
جب میچ جیتنے کے بعد تمام کھلاڑی گراؤنڈ میں بھاگ گئے تو کپتان شاہین شاہ آفریدی وہیں بیٹھ کر روتے رہے 😭 آخری 4 میچز مسلسل جیتنا تھے جس میں شاہین نے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا اور 10 وکٹیں لیں اور یہ محنت کا پھل جیسے ہی ملا آبدیدہ ہو گئے 🫡👍
SHAHEEN TU SHAHEEN HE💪💪
Last over Drama Thrilled 😀
My extra cover 😂
King buby ❤️🔥
10/01/2025
وہ لڑکے جو اس سال انڈر 15/17/19 کے ٹرائلز دینگے ان کے لیے چند اہم معلومات جو ٹرائلز میں کام آئینگے.
1.جمپ ٹرائل سے پہلے 2.25 میٹر جمپ لگانا ہوگا.
2.پش اپ. 1مینٹ میں 30 پش اپس ہونگے
3.رنز. بیٹر 10 سیکنڈز میں بغیر پیڈز کے 3 رنز کمپلیٹ کرانے ہونگے 4.
لانگ رن. 10 مینٹ میں 2 کلومیٹر رنینگ کرنا ہوگا.
پھر اس کے بعد بیٹ اینڈ بال کا ٹرائل ہوگا.
ڈاکٹروں نے بتایا کہ ٹخنہ اسٹیبل ہے اور ٹانگ پر وزن ڈال سکتا ہوں، دیگر معاملات کا فیصلہ میڈیکل پینل کرے گا، صائم ایوب🗣️
Big Fight 🔥
یے میچ بھی گرم ہو رہا ہے>>💪🏻♥️🔥
India vs Pakistan 🔥🤞 icc Tt20 world 🌎 cUp
05/01/2025
Liam reingston* 😂😂🤣😆