16/12/2022
😭😭😭😭😭
یہ ہے شیر شاہ خٹک شہید جن کا تعلق ڈاگ اسمعیل خیل (چراٹ) سے تھا۔ اور پشاور آرمی پبلک سکول میں شہید ہوا تھا
جنہوں نے سکول کے آڈیٹوریم میں موجود اپنے چھوٹے بھائیوں کو بچانے کی کوشش میں سینے پر چار گولیاں کھائیں تھی اور جام شہادت نوش فرمایا تھا ۔
سوشل میڈیا کوارڈینیٹر ابوہریرہ
15/12/2022
فیصل مسجد میں عورتوں کے اندر جانے پر پابندی عائد۔
امپورٹڈ حکومت میں صرف یہ کام اچھا ہوا
14/12/2022
17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا ۔
- چیئرمین عمران خان
14/12/2022
اللہ نہ کرے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے لیکن اب بھی ہمیں پورا امید ہے کہ جب کپتان وزیراعظم بنے گا تو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
12/12/2022
اللہ پاک مراد سعید کی حفاظت فرمائے آمین🥺❤️
Murad Saeed 😭😭
11/12/2022
آخری بار پوچھ رہا ہوں
وہ کون تھا ؟
جسے بننا تو صدر پاکستان تھا لیکن وقت' حالات اور بیروزگاری نے اسے خیمہ چور بنا دیا-
👌🧐😜
11/12/2022
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ جس محفل میں بیٹھو گے اس کے آثار آپ میں ائے گے
تو فضل الرحمان چوروں کے ساتھ بیٹھتا ہے تو چور بن گیا
اور وہ بھی خیمہ چور
10/12/2022
کپتان کو گھڑی چور کہتے تھے
اور خود ڈیزل خیمہ چور نکلا
10/12/2022
زرولی خانہ نوی نوی نظامونہ راوتی یو مولا دہ سیلاب والا ٹینٹونہ پٹاوی او ورپسے شاتہ چی کم ولاڑ دی اغہ ورتہ دفاع کی پرتوگ اچاوی
تیس دن ریسٹریکشن کے بعد پہلا پوسٹ