10/09/2026
My boi ❤️
ہم نے اپنے طرف سے best کیا پر قسمت نے ساتھ نہیں دیا 🙄🙏🏻
آج کا میچ جو پرنس منگلور کے ساتھ تھا جس میں ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا -
کچھ پلیرز انجری تھے جو ہمارے ساتھ آج سکواڈ میں شامل نہیں تھے -
بنیادی طور پر ان پلیرز کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا -
لیکن ہم نے اپنے طرف سے پوری کوشش کی پر قسمت نے آج ساتھ نہیں دیا -
ہار جیت گیم کا حصہ ہے
Don’t worry boies you are the best ❤️