30/08/2026
QAZI COLA Shirt
Address: Shahid Afridi Sports Complex bara Peshawar. jani Premier league. cricket is my life
30/08/2026
QAZI COLA Shirt
Salm to All friend's har yo kas
10 comments wako
Page freez shwe day chy unfreeze she
Thank you 🫰🫰
24/08/2026
Sponsor from kpk sports shop
23/08/2026
جو بندہ اپنا ایڈورٹائزمنٹ کرنا چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ رابطہ کرے
22/08/2026
میں سلمان آفریدی حوش وحواس کے ساتھ آج کے بعد کرکٹ سے کچھ وقت کے لیے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں گھریلوں مصروفیات کی وجہ سے اور کچھ مسئلوں کی وجہ سے آج کے بعد کرکٹ کو خیر باد کرتے ہیں
By by Cricket
Insaf Super League First addition show Match
Batatal Ground
18/08/2026
اہم اعلان — APL
اکاخیل پریمیر لیگ (APL) کی جانب سے اکاخیل جونیئر لیگ کے تمام کھلاڑیوں اور شائقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ APL سیزن 1 کا آغاز اکاخیل جونیئر لیگ کے فائنل کے بعد کیا جائے گا۔ جونیئر لیگ کے فائنل پر مکمل توجہ دینے اور اسے کامیابی سے مکمل کرنے کے لیے پریمیر لیگ کو مؤخر کیا گیا ہے۔ تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں سے گزارش ہے کہ جونیئر لیگ کے فائنل تک بھرپور تعاون کریں اور اس کے بعد APL سیزن 1 کے لیے تیار رہیں۔ آپ سب کے تعاون اور حوصلہ افزائی کا دل سے شکریہ۔
18/08/2026
Akakhel primer league
Zakir Afridi at zkk league
| Monday | 06:00 - 19:00 |
| Tuesday | 06:00 - 19:00 |
| Wednesday | 06:00 - 19:00 |
| Thursday | 06:00 - 19:00 |
| Friday | 06:00 - 19:00 |
| Saturday | 06:00 - 19:00 |
| Sunday | 10:00 - 19:00 |