Public News

Public News

Share

FOLLOW ME

22/07/2026

لاہور میں ⛱️بارش

10/07/2026

Nasser Hussain 🗣️🗣️: "I think the Indian cricket team has been exposed in England. They were used to playing on flat pitches with 50-meter boundaries. The reason they won the last World Cup was because they were playing in their own backyard. I believe Pakistan is an unpredictable team and the only team from Asia that has consistently given England a tough time here in England."💚🇵🇰👑🫶

09/07/2026

ویبھو سوریا ونشی جوفرا آرچر کے سامنے ایک بار پھر بے بس 🙄

10 گیندوں پر 15 رنز بنا کر آؤٹ... ❌😉

بین الاقوامی کرکٹ میں ویبھَو سوریہ ونشی کی مسلسل تیسری ناکامی۔ 🤐

• پہلے میچ میں 14 رنز
• دوسرے میچ میں 13 رنز
• تیسرے میچ میں 15 رنز


02/07/2026

🚨امام الحق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتانی کی خواہشمند🚨
امام الحق نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا 🗣️۔۔۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ہر کھلاڑی کا ایک بہت بڑا خواب ہوتا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا یہ میرا بھی ایک خواہش ہے، میں گزشتہ دو تین سالوں سے ڈومیسٹک کرکٹ میں کپتانی کررہا ہوں ۔اگر مستقبل میں مجھے پاکستان ٹیم کی قیادت کا موقع ملا تو میں ضرور یہ ذمہ داری نبھاؤ گا 🇵🇰🔥🏏

آپ کے خیال میں کیا امام الحق کپتانی کے مستحق ہیں؟؟

02/07/2026

انڈیا کو ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل تیسری شکست سے بارش نے بچا لیا! 🌧️

انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ 🏏😕

🚫 Match Abandoned – No Result

بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 189 رنز بنائے تھے، لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ کو اپنی اننگز شروع کرنے کا موقع ہی نہ مل سکا اور میچ منسوخ کر دیا گیا۔

اب تمام شائقین کی نظریں مانچسٹر میں ہونے والے دوسرے ٹی 20 میچ پر ہوں گی، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز میں برتری حاصل کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ 🏏🔥

01/07/2026

بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ 🇧🇩🇵🇰🏏

اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوتا ہے تو ٹائیگرز ایشیا کپ اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے تحت مارچ میں پاکستان کی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کی میزبانی کریں گے۔🔥



30/06/2026

عاقب جاوید کو لگام دینے والے کوئی نہیں یہ تو واقعی بہت مست ہوگیا رپورٹ کے مطابق باولنگ کوچ عمر گل کے کام میں بھی اس نے داخل اندازی شروع کردی اور جو پریکٹس اسوقت ٹیم کی چل رہی ہے آکر مشورے دینے لگا جس پر عمر گل نے میٹنگ میں اسکو واضح طور پر کہا آپ کو اگر پی سی بی نے عہدہ دیا ہے تو مجھے بھی پی سی بی نے ہی زمہ داری دی ہے میں میرے کام میں دخل اندازی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کروں گا
اس پہلے آسٹریلیا کے جیسن گلپسی اور افریقہ کے گیری کرسٹن بھی اس سے تنگ آکر مستعفی ہوئے جب اس نے ان کے کام میں دخل اندازی شروع کی 🇵🇰🏏

28/06/2026

محمدعامر انگلینڈ لیگ کښی زبردست پرفارمنس- محمدعامر تہ انگلینڈ نیشنلٹی

27/06/2026

صفیان مقیم پاکستان ٹیم پریخو او انگلینڈ تہ لاڑو- مکمل حقیقت اوگورئی

27/06/2026

شھبازشریف پی ٹی آئی تہ غٹ چیلنج ورکڑو خو پی ٹی آئی ھم دا شھبازشریف چیلنج قبول کڑو

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar