🏐 Bambari club Muhammadi Banda 🏐
Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
♥𝗩𝗼𝗹𝗹𝗲𝘆𝗯𝗮𝗹𝗹 𝗶𝘀 𝗠𝗬 𝗟𝗶𝗙𝗲 ♥
🔥𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄⤵
🔥𝗟𝗶𝗞𝗲⤵
🔥𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗔𝗻𝗱⤵
🔥𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲❗
🏐🔥 یوجی اختشام کا زبردست شو! 🔥
صرف 5 منٹ میں وری بالکر کا کھیل ختم! 😂💥
کمال کی سمیش، خطرناک بلاک اور ایسی اٹیکنگ کہ مخالف کے چھکے چھوٹ گئے! 🤣
مخالف بیچارہ بس یہی سوچتا رہ گیا:
“یہ میچ تھا یا یوجی اختشام کی پریکٹس؟” 😂🏐
🔥 یوجی اختشام — سمیش میں بجلی، بلاک میں دیوار، اور مخالف کے لیے مکمل تباہی! 😎💥🤪🤪
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ا🌹
زندگی میں کچھ لمحے ایسے بھی آتے ہیں جب انسان کو صرف اپنے رب کی رحمت اور اپنوں کی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔
میرا پیارا بھائی نظیف اس وقت بیمار ہے۔ آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے کہ اس کی جلد از جلد مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اسے شفا کاملہ، عاجلہ اور دائمہ عطا فرمائے، ہر تکلیف سے محفوظ رکھے، اور تمام بیماروں کو صحت و عافیت نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚
💥 یو جی احتشام – بمباری کلب کا ینگ ٹیلنٹڈ اسٹائلش پلیئر!
🏐 جمپ میں سٹے کرتا ہے، کمال کا سمیش مارتا ہے، مستقبل کا اسٹار، چھوٹا مگر ٹیلنٹ میں بڑا، جیسے دیکھ کر مخالف حیران رہ جاتے ہیں! 👏🔥
💥 اس کا گیم بالکل جاپانی والی بال پلیئر یو جی نشیدا کی طرح ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے خود یو جی نشیدا کھیل رہا ہو۔
💥 یہ ذہین ترین، خطرناک پلیئر ہے، بلاک کے اوپر بال مارتا ہے۔ اللہ ہمیشہ سلامت رکھے۔ 🌟
Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
🔥 بمباری کلب کے فخر 🔥
یوجی احتشام & عصمت کینگ 🏐
🔥ینگ، ٹیلنٹڈ اور خطرناک پلیئرز 😎
🔥جن کی اسمش میں کمال ہے🔥
اور جن کا کھیل دیکھ کر تماشائی داد دیے بغیر نہیں رہتے 👏
مخالف ان کے نام سن کر ڈرتے ہیں
اور کھیل سے سب کے دل جیت لیتے ہیں ❤️
🫵بمباری کلب کا روشن مستقبل ⭐
🥀🤲اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ کامیابی اور عزت دے 🤲✨
Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
❤فہد رضا المعرف کرک طوفان❤
Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
YuJi Nishida JaPaN volleyball player ❤️ Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
❤STinG ⁰ hydryllin gadda Ka ❤ LeBaY diii LeBaY 🤪
Bambari Club Muhammadi Banda Siraj Khel
WellCoMe BrOo ✋❤🫵
Nayab Gull
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Peshawar