11/06/2026
تحصیل بحرین پلیئرز متوجہ ہوں۔
ناانصافی اور ہمیشہ ناانصافی
علاقہ ائین ڈگوشاش جہاں پر ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا ہے
ائین سپر لیگ کے نام سے جس میں ائین اور ارد گرد کے علاقوں کے پلیئرز شامل ہیں لیکن ہر ٹیم کو کمیٹی کی جانب سے دو اوپن پلیئرز کی اجازت ملی ہے ائین سپر لیگ کے کچھ کپتانوں نے ان دو پلیئرز کے چکر میں تحصیل بحرین کے پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے وہ تحصیل بحرین کے تمام پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں میں واضح کرتا ہوں کہ جب انہیں باہر کا کوئی کھلاڑی نہ ملے تو پھر خالی جگہ پر کرنے کے لیے مدین یا بحرین سے کسی پلیئر کو بلاتے ہیں اور پھر اگلے میچ میں کارکردگی کے باوجود بہترین کارکردگی کے باوجود انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیتے ہیں کیونکہ انہیں باہر کا کوئی پلیئر مل جاتا ہے یعنی وہ تحصیل بحرین کے نام گرامی اور بہترین پلیئرز ٹیلنٹڈ پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اس مذاق اور حقارت کا شکار تحصیل بحرین کے کچھ ایسے نامی
گرامی پلیئرز ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی کی وجہ سے تحصیل بحرین کا نام پورے سوات میں روشن کیا ہے۔ آئین سپر لیگ میں ان پلیئرز کو کارکردگی کے باوجود ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ کیونکہ آئین سپر لیگ تحصیل بحرین سے منسلک نہیں وہ باہر کے پلیئرز کے لیے بنا ہے۔ اور آئین سپر لیگ کے کپتان حضرات جو ہے وہ چمچہ گیری اور لوٹہ گیری میں مبتلا ہے۔ وہ صرف بڑے ناموں کے پجاری ہے۔ وہ ٹیلنٹ اور اپنے پلیئرز کو سپورٹ نہیں کرتے۔
لیکن ایک بات سمجھ لو تحصیل بحرین کے جن پلیئرز کو آپ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھ رہے انہیں پلیئرز نہیں سمجھ رہے ان کا مذاق بنا رہے ہو یہ وہی پلیئرز ہیں جنہوں نے ہمیشہ آئین کے کرکٹ کو ترجیح دیا ہے۔ ہمیشہ اپنا قیمتی وقت آئین کے اس ڈگوشاش گراؤنڈ میں ضائع کیا ہے جو کہ پہاڑی کے اوپر واقع ہے اور ہمیشہ میلوں دور اور کئی بار تو پیدل جا کر انہوں نے وہاں کرکٹ کھیلی اور اپنا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔ جس کا احساس اب انہیں اس ٹورنامنٹ میں ہوا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ آئین کے کرکٹ کو سپورٹ کرتے تھے بغیر لالچ اور ڈیمانڈ کے وہاں جاتے تھے ۔۔۔۔۔۔
ہماری تحصیل بحرین کے تمام پلیئرز سے درخواست ہے کہ اپنا عزت مٹی میں نہ ملائیں اور آئین سپر لیگ کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرے شکریہ ۔
اور انشاء اللہ آئندہ مدین کے کسی بھی لیگ میں آئین کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
28/05/2026
01/02/2026
17/01/2026