21/08/2026
super league 2nd edition 🏏❤️
Starting date 1 September 2026 in Shaa Allah ❤️
� We Don't like Cricket �� We �� it..
21/08/2026
super league 2nd edition 🏏❤️
Starting date 1 September 2026 in Shaa Allah ❤️
✈️ in to the Final at DARGAi college cricket ground .
Beat wahid 11 WARTIR BY Huge margin of 115 runs
Superb inngs by Star batter SUHAIB ABBAS 104 of 43 balls included with 6 four's and 6 sixes ⁶
We'll done 👍✅💯 boy
Congratulations to whole FAMILY 🎉
BEST OF LUCK FOR TOMORROW FINAL 👍🤲🤲
26/07/2024
اعلان فوتگی 😓😮💨😭😰
درگئی سٹارز کرکٹ ٹیم کے ٹیلنٹڈ ینگ ⭐🌟 پلیئر مشال خان ( لٹل ماسٹر) کا کرئیر کی پہلی سینچری ۔۔۔
شاندار اننگز پر پوری سٹارز فیملی کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات ۔۔
سپیشلی درگئی سٹارز ٹیم کے سینئر پلئیر اور وکٹ کیپر بیٹسمین جان نثار (جانی) کا بہت شکریہ🙏🙏❤️❤️ جس نے شاندار اننگز پر مشال کو 10 عدد ہارڈ بالز اور نقد کیش پرائز بطور انعام دیے۔۔ ٹیم منیجر عطاء الرحمن (شینو) کا بھی مشال کیلئے کیش پرائز کے اعلان پر بہت شکریہ 🙏🙏❤️
24/05/2024
مٹانے والے نہ مٹا سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤️🔥
شکر الحمد اللہ 🙏👏 درگئی سٹارز کرکٹ ٹیم نے سخاکوٹ سپورٹس کمپلیکس پر جاری ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ کی زیر نگرانی تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ (ڈی سی اے) کے سیمی فائنل میچ میں ینگ سٹارز خرکی کی ٹیم کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔ درگئی سٹارز کے کپتان صہیب عباس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 15 آورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے ۔کپتان صہیب عباس*40 شاکر 30 اور فہد *30 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے ۔166 رنز ہدف کے تعاقب میں ینگ سٹارز خرکی کے بیٹسمین درگئی سٹارز کے بولنگ یونٹ کے سامنے بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم 13 آورز میں 80 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئے ۔۔ بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں ضیاء خٹک اور عمر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3,3 وکٹیں حاصل کیں ۔۔شہاب اور سید اسلام دوسرے وکٹ ٹیکر بولر رہے ۔۔
فائنل انشاء اللہ کل 3 بجے کھیلا جائے گا ۔۔ انشاء اللہ سپورٹرز کی دعاؤں اور لڑکوں کی محنت سےجیت ہماری ہوگی۔۔۔
۔۔۔
❤️❤️ Captain speech before the Match