28/06/2026
کنگز وارئیرز King Warriors نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے LSL3 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
کنگز وارئیرز نے اب تک 12 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 8 میں کامیابی حاصل کی اور 4 میں شکست ہوئی۔ ٹیم کی 66.67٪ جیت کی شرح ظاہر کرتی ہے کہ اس کی مجموعی کارکردگی مضبوط رہی ہے، اور دو تہائی سے زیادہ میچز میں کامیابی حاصل کی گئی ہے۔
28/06/2026
LSL 3
Qulifier
King Warriors Defeated PKR
22/06/2026
Nasarpur premier League season 3
Grand Finale🔥
Nasarpur Badshah vs Markhor Nasarpur
Day - Friday
Location - Hashim khan cricket academy & ground
18/06/2026
ڈینش اور ایاز سمیت 4 وکٹیں لینے پر ایس کے وقاص کو ان کی شاندار کارکردگی پر 500 روپے کا انعام دے رہا ہے۔
18/06/2026
Uc championship season 3 - Registrations open - For booking 03114747721
17/06/2026
الحمدللہ
ہاشم خان کرکٹ گراؤنڈ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا تھا۔ اس سفر میں چند نوجوان ٹیلنٹ نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ لالہ زار سے تعلق رکھنے والے وقاص ولد جانزیب ان باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہیں ہم نے دیکھا ہے۔
Best wishes for the future star ⭐ ❤️