کانگو کی ٹیم نے اس ورلڈکپ میں بہت ہی شاندار فٹ بال کھیلی اور بڑی ٹیموں کا زبردست مقابلہ کیا۔ آج ان کا سفر انگلینڈ کے خلاف شکست سے ختم ہوا۔
Chitral Sports News
Chitral Sports News: Your ultimate source for up-to-the-minute sports updates in Pakistan!
Join us for the latest scores, highlights, and passionate coverage. 🏆⚽🏏
CORPS COMMANDER 11 CORE FOOTBALL CUP 2026 CHITRAL
Player: Ahtisham Ul Haq (KUJU)
Team: HQ JUGHOOR FC
کس کس کا فیورٹ ھے یہ کھلاڑی؟
📷: (TikTok)
゚
01/07/2026
کپتان ھیری کین نے اپنی ٹیم کو یقینی جیت کے قریب پہنچا دیا ھے۔ 86 ویں منٹ میں گول سکور کر کے انگلینڈ کو برتری دلا دی۔
゚
01/07/2026
انگلینڈ کے کپتان ھیری کین نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کر کے میچ 1:1 سے برابر کر دیا۔
゚
انگلینڈ کے مضبوط ٹیم کے خلاف ڈی آر کانگو کا ایک بہترین گول۔ کیا یہ گول انگلینڈ کو اپ سیٹ کر سکتا ھے ؟
゚
01/07/2026
🚨🤯 𝐎𝐇 𝐌𝐘 𝐆𝐎𝐎𝐃𝐍𝐄𝐒𝐒! What a goal keeping 𝐋𝐢𝐨𝐧𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐩𝐬𝐢! 🧤🔥
The DR Congo goalkeeper pulled off an unbelievable world-class saves, keeping his team 1-0 ahead going into halftime.
What a goalkeeper.! 👏💙
01/07/2026
کانگو کی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف میب کے ابتدائی لمحات میں گو ل سکور کر کے برتری حاصل کی ھے۔
01/07/2026
فرانس کی یہ جوڑی ورلڈکپ میں چھائی ہوئی ھے۔
ایمباپے: 6 گول
اولیسے : 5 اسسٹ
゚
فرانس کی طرف سے مسٹر ورلڈکپ کیلیان ایمباپے کا ایک خوبصورت گول۔ آج سویڈن کے خلاف 2 گول داغ کر فرانس کو راؤنڈ آف 16 میں پہنچا دیا۔
01/07/2026
France at their 𝐃𝐀𝐍𝐆𝐄𝐑𝐎𝐔𝐒 best 😎🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000