24/06/2026
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ، قدیم سفر حجاز ۔۔۔
مکہ مکرمہ سے روانہ ۔۔۔
قافلہ قیام گاہ ۔۔۔🛌
قدیم بستان۔۔۔💏
کھجور کے باغات 🌴🌴🌴🌴
قدیم قافلہ راستہ ۔۔۔🐪🐪🐪
مسجد حرام 🕋
پہاڑی علاقے ⛰️🪨🏔️
وادی ،،🏯🏯
مدینہ منورہ ۔۔۔ 🕌
follow me
23/06/2026
حرمِ شریف، مٹی کی سادگی میں بسی ایمان کی پہلی روشنی 🤍
17/06/2026
محرم کی پہلی تاریخ، شہادت کا عظیم دن، رسول اللہ ﷺ کی عظیم آرزو، ایران کا فاتح، بے شمار کامیابیوں کا نشان، ۲۲ لاکھ مربع میل پر حکمرانی کا منظر، جس کے رعب سے شیطان بھی لرتا ہے، حضرت عمرؓ بن خطاب پر لاکھوں سلام
16/06/2026
کل
محرم الحرام کی پہلی تاریخ، رسول اللہ ﷺ کی مراد اور خواہش کی تکمیل کرنے والے، ایران کے فاتح اور فتوحات کے دروازے کھولنے والے، بائیس لاکھ مربع میل کے وسیع خطے کے حکمران، جن کے رعب و دبدبے سے خود شیطان بھی لرزاں رہتا تھا، رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدر صحابی، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پر لاکھوں سلام و درود