29/08/2026
آج دستور شادی ہال ترئی میں قاری سعید اللہ صاحب کے برخوردار اور ڈاکٹر عثمان صاحب کے چھوٹے بھائی برادرم حذیفہ کو شادی کی دلی مبارک باد پیش کی۔۔۔
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے
29/08/2026
آج دستور شادی ہال ترئی میں قاری سعید اللہ صاحب کے برخوردار اور ڈاکٹر عثمان صاحب کے چھوٹے بھائی برادرم حذیفہ کو شادی کی دلی مبارک باد پیش کی۔۔۔
تمہاری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں۔۔۔
دنیا کو ہے پھر معرکۂ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
یہ بازی عشق کی بازی ہے
جو چاہو لگا دو، ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا
ہارے بھی تو بازی مات نہیں
جہد مسلسل
جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
Waleed Tarani
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا۔۔۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁
Salman Khan Anwar Aziz
ہم 14 اگست کیوں منائی؟۔۔۔
ہم 14 اگست نہیں مناتی؟۔۔۔
محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁
آج ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ، برادرم صاحبِ جمال کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی۔ برادرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔
Sahib Jamal Salman Khan Anwar Aziz
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁
02/08/2026
کامیاب احتجاجی دھرنے پر جماعت اسلامی یوتھ دیر پائین کے پورے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہو۔۔۔
محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور