Pakistan Sports Pakhi BaLa

Pakistan  Sports  Pakhi  BaLa

Share

Pakhi BALA CRICKET TEAM ka Official Page

12/08/2026

اشوخیل سپر لیگ سیزان 02 انشاءاللہ پخی بابا کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جاے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

06/08/2026

🏏 کوہ دامان کی سرزمین پر ایک اور بڑا کرکٹ ایونٹ! 🏆

اشوخیل سپر لیگ سیزن 2
ایک نئے انداز اور منفرد فارمیٹ کے ساتھ آپ سب کے سامنے!

🏆 ٹوٹل ونر پرائز: 1,00,000 روپے + ٹرافی
🎯 ڈرافٹنگ سسٹم
⭐ 3 اوپن پلیئرز
👥 12 ٹیمیں
💰 انٹری فیس: 5,000 روپے

👑 چیف آرگنائزر:
ارشد آفریدی صدر صاحب

🎥 میڈیا انچارج:
ٹیپ بال آواز پیج

اپنی ٹیم کی انٹری جلد از جلد کنفرم کریں اور اس شاندار ایونٹ کا حصہ بنیں۔ ان شاء اللہ ایک یادگار اور سنسنی خیز لیگ آپ کی منتظر ہے! 🔥🏏

04/08/2026

brend oF pakhi bala Raheem Afridi
power of M KHAN Brend ❤️

25/07/2026

خیبر سپر لیگ میں جب سپر اسٹار کنداؤ کو آخری اوور میں 6 گیندوں پر 36 رنز درکار تھے، تو رحیم آفریدی نے 4 شاندار چھکے اور 1 چوکا لگایا۔پھر 2 گیندوں پر 7 رنز کی ضرورت تھی، لیکن اس کے باوجود رحیم آفریدی ٹیم کو ہدف تک نہ پہنچا سکے۔
بدقسمتی سپر اسٹار کنداؤ 💔
رحیم آفریدی — شاندار بیٹنگ، نوجوان! 👏
کیا زبردست میچ تھا! 🔥 آخری اوور میں 36 رنز درکار تھے، اور رحیم آفریدی نے تقریباً ناممکن کو ممکن بنا ہی دیا تھ...

06/07/2026

Coming Soon (PBSL1)
ان شاء اللہ پخی بالا سپر لیگ سیزن 1 بہت جلد شروع ہونے جا رہی ہے۔
اس لیگ کو کامیاب بنانے کے لیے ہم آپ سب کی قیمتی رائے چاہتے ہیں۔
آپ کے خیال میں یہ لیگ کس سطح پر منعقد ہونی چاہیے؟
( 1 ) صرف UC Level پر؟
(2) علاقائی (Ilāqai) سطح پر؟
(3) یا پھر Open رکھا جائے تاکہ ہر ٹیم کو شرکت کا موقع مل سکے؟
اس کے علاوہ، ٹورنامنٹ کی مدت کے بارے میں بھی اپنی رائے ضرور دیں: 5 دن 10 دن یا 15 دن ؟
آپ کی ہر رائے ہمارے لیے اہم ہے۔ براہِ کرم اپنی قیمتی تجاویز اور مشورے کمنٹ میں ضرور دیں تاکہ ہم سب کی مشاورت سے ایک بہترین اور یادگار ٹورنامنٹ کا انعقاد کر سکیں۔شکریہ

Photos from ‎دا پخی بالا  آ واز‎'s post 28/06/2026
18/06/2026

باجوڑ ٹائیگر کرکٹ ٹیم کے بلے باز میرے پیارے دوست #ذیشو 804 میچ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں تمام دوستوں سے دوعا کے درخواست ہے کہ اللہ تعالٰی جلد صحتیاب کریں،،،♥️🤲

01/06/2026

ینگ ٹیلنٹ الراؤنڈر اف ایف آر پشاور راحیم افریدی نے اج شایان سپر لیگ میں کمال کی بولنگ کر دی تین اوور میں کوئی بھی باؤنڈری نہیں لگی اور ساتھ 07 وکٹ حاصل کر دی تو واقعی یہ بندہ رحیم ہے نا یہ پورے ایف آر پشاور کا کے سب سے تگڑا الراؤنڈر ہے تو ویری ویل ڈن رحیم افریدی آپ کے فیوچر کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک اپ کو مزید کامیابی دے۔۔۔۔🤲
Raheem Afridi Kam yab she ror

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar