14/02/2026
The first-ever HBL PSL Player Auction is complete and the squads are locked 🔐
Read more: https://psl-t20.com/hbl-psl-makes-history-with-first-ever-player-auction-as-eight-franchise-rosters-completed/
📺 Watch the full auction on the HBL PSL YouTube channel.
|
06/12/2025
23rd ODI hundred for Quinton de Kock...👏💯🔥
24/11/2025
وہ ایسا نہیں کھیلتا کہ وہ صرف اپنے پچاس کرے اور پیچھے ٹیم میچ ہار جائے بلکہ وہ جب بھی پرفارمنس کرتا ہے اُسی پرفارمنس پر ٹیم میچز جیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیم میں واحد کھلاڑی فخر زمان ہے چاہے 10 صفر بھی کرے کوئی تنقید نہیں کرتا ٹیم میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا کھلاڑی فخر زمان ہے
29/02/2024
خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہتی تھی جب نئی گیند کو تلاش کرتے ہوئے پرانی گیند مل جاتی۔
♥️♥️……..
♥️♥️😊