14/08/2026
+
یہ پیــج صـــرف کــرکـــٹ ایکٹیــــویٹی کیلئــے بنایا گیــا ہے .
14/08/2026
+
12/08/2026
2nd inning maroofkhel king bowling
Maroofkhel king batting
06/08/2026
Pride of maroofkhel 👑🫵
خیبر سپر لیگ سیزن 2
حکمت آفریدی خیبر سپر لیگ کا ٹاپ وکٹ ٹیکر اور حقیقت میں جنہوں نے سب سے شاندار بولنگ کی ان میں نمایاں کارکردگی حکمت آفریدی ہے
خیبر سپر لیگ ینگسٹرز کیلئے امید ہے ینگسٹرز کیلئے سب سے بہترین پلیٹ فارم ہے
06/08/2026
*کوہ دامن سپر لیگ - سیزن 01* 🏏🔥
* معروف خیل کنگ بمقابلہ توحید آباد فائٹر*
*معروف خیل کنگ 21 رنز سے فاتح* 🎉
*ٹاس:* معروف خیل کنگ نے ٹاس جیت کر *پہلے بیٹنگ* کرنے کا فیصلہ کیا
*پہلی اننگز - معروف خیل کنگ:*
6 اوورز میں 86 رنز بنا کر 2 ویکٹ کے نقصان پر
بہت زبردست ٹوٹل دیا 6 اوور کے میچ میں 💥
*دوسری اننگز - توحید آباد فائٹر:*
*6 اوورز میں 65 رنز بنا کر آؤٹ*
مطلوبہ ہدف کا پیچھا کرنے میں ناکام رہے۔ ہدف سے 21 رنز دور رہ گئے
---
*مین آف دی میچ: زاہد آفریدی* 👑
*شاندار بیٹنگ پرفارمنس* 👏
05/08/2026
Inshallah che win kawo ba
(KSL) Koh e daman super league