بہت بڑی خوشخبری – لنڈی جالندھر کے فٹ بالرز کے لیے شاندار تحفہ! 🎉⚽وزیر فٹ بال نیشن (Wazir Football Nation) پیج کی انتظامیہ اور تمام ممبران کی طرف سے ہم ایم پی اے اور ڈیڈک چیئرمین (DDAC) محترم حاجی زاہد اللہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے لنڈی جالندھر کے نوجوانوں اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ایک شاندار فٹ بال گراؤنڈ کی منظوری دی ہے۔ یہ کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے ان کا ایک بہترین اور تاریخی اقدام ہے۔اس کے ساتھ ہی ہم لنڈی جالندھر کے تمام فٹ بال کھلاڑیوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والے نوجوانوں کو اس گراؤنڈ کی منظوری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ گراؤنڈ ہمارے علاقے میں فٹ بال کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ایک بار پھر، چیئرمین حاجی زاہد اللہ صاحب کا شکریہ اور لنڈی جالندھر کے تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارکباد! 🤝🏆
Wazir Football nation
https://youtube.com/channel/UCKVIdva6Qg6SCVxbf1ftRIQ
like, share and subscribe my YouTube channel.
15/05/2026
میسی کے چاہنے والوں سے ایک سادہ سا سوال
اگر میسی ریٹائر ہو جائے تو اس کے بعد ان کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہوگا۔
17/01/2026
پانچوا امجد شہید میموریل فٹبال ٹورنمینٹ بمقام منگلہ ۔ٹورنمینٹ کا شیڈول یہ ہے۔ ہر ٹیم اپنا تاریخ کنفرم کری ۔۔۔
فوکس اکیڈمی اسلام اباد میں اسد وزیر نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرین کرنے میں مصروف ہے۔
ان دو کھلاڑیوں میں کیس کی پینلٹی اچھی ہے۔ 1 یا 2
میراث میں آئی ہے انہیں مسند ارشاد
زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن۔
06/07/2025
گراؤنڈ میں ایمپائر انصاف نہیں کرتا۔ لوگ کریں تو کیا کریں۔ اس وجہ سے پاکستان فٹبال ترقی نہیں کرتا۔
AL Kabir football tournament Ghoriwala. Young Shaheen Ghoriwala Vs Wazir bagh Fc Landi Jalandhar.
29/05/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Saqib Salah, Mujahid WZr Mujahid WZr, Jani Hanif
Drop a comment to welcome them to our community,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Peshawar