26/08/2026
🚨 POSITIVE SIGNS FOR BABAR AZAM 🚨
Umar Gul has provided an encouraging update on Babar Azam, revealing that he batted in all three sessions and faced throwdowns, fast bowling and spin. 👑🏏
|
26/08/2026
آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ
آسٹریلوی برق رفتار فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا❤️❤️
مسلسل تین سیریز میں پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ لینے والے مچل سٹارک اس وقت کیریئر بیسٹ فارم میں ہیں ❤️
21/08/2026
پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علی عثمان نے لیڈز میں بڑا کارنامہ سر انجام دے دیا !
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لے اڑے .
آپ لوگ علی عثمان کی باؤلنگ کو 10 میں سے کتنے نمبرز دو گے ؟
میں 7 نمبز
21/08/2026
او ماشاءاللہ! علی عثمان نے 5 وکٹیں اپنے نام کر لیں، وہ بھی ایسی جگہ جہاں Fast bowlers کے لیے سازگار پچز بنی ہوئی ہیں، لیکن پھر بھی علی عثمان نے اپنا ٹیلنٹ دکھاتے ہوئے England میں 5 وکٹیں حاصل کر لیں۔ 🔥🇵🇰
مبارک ہو لڑکے، شاباش! کیا زبردست پرفارمنس دی ہے! 🙌
21/08/2026
لیڈز میں عجیب و غریب مخلوق پاکستان انگلینڈ کا میچ دیکھنے ہیڈنگلے پہنچ گئی!
یہ کس ملک کا کرکٹ فین ہوسکتا ہے ؟
مجھے تو انڈین یا افغانی لگتا ہے 😛
19/08/2026
🚨 WHAT A WAY TO FINISH THE FINAL!
Pakistan Gold captain, Shaheen Afridi ended the final with 7 wickets, including a dramatic hat-trick that brought the game to an unforgettable conclusion. 🏏👏🏻
|
18/08/2026
🚨 Pakistan and England have been evenly matched in their last six Tests in England, with two wins each and two draws. 🏏
The two sides now meet again in a three-match Test series, beginning August 19. Who do you think will win the series? 👀
|