Pakistan Volleyball Player,s

Pakistan Volleyball Player,s

Share

Punjab Pakistan.

Photos from Pakistan Volleyball Player,s's post 02/11/2020

Mashllah Congratulations Bini Club to win a All Open Volleyball Tornament in Ballakot.
فخر بنوں بنیامین خان ایک بار پھر پورے پاکستان پر بازی لے گیا۔خصوصی مبارک باد وقار خان۔لقمان خان۔عمران سلطان ۔عبداللہ جان۔زوہیب جان۔۔

29/10/2020

دو دن پہلے 62/5L ساہیوال میں البرکت کلب بمقابلہ جوئیہ والی بال کلب کے مابین ایک نمائشی میچ کھیلا گیا ۔جس میں فخر وٹو زبردست انجری کے ہوتے ہوئے اتنا کمال کا کھیلے کہ شائقین والی بال کے دل جیت لئے ۔
جیو شان اوکاڑہ فخر وٹو

29/10/2020

Waqar Khan on Fire last night in 62/5L Sahiwal.

Photos from Pakistan Volleyball Player,s's post 29/10/2020

Pakistan U-21 Volleyball team is practicing for Asian Men's U-21 Volleyball Championship will be held in Tehran, Iran from 20 to 27 February 2021.The training camp is supervise by Saeed Ahmed (Coach) and Eshan Iqbal (Assistant Coach) in Pakistan Ordinance Factory sports gymnasium Wah Cantt.The General Secretary Pakistan Volleyball Federation Shah Naeem Zafar visited the camp and check the practice of U-21 Volleyball team.

Photos from Pakistan Volleyball Player,s's post 29/10/2020


گزشتہ رات 62/5L ساہیوال میں البرکت کلب بمقابلہ جوئیہ والی بال کے مابین ایک آل پاکستان اوپن میچ کھیلا گیا جس میں جوئیہ والی بال کلب نے یہ میچ 3/1 سے جیتا ۔اس میچ میں حیدر عباس کپتان پاکستان آرمی والی بال ٹیم اور وقار خان نے کمال کا کھیل پیش کیا اور جیتوایا اپنی ٹیم کو یہ میچ۔میں خصوصی مبارک باد پیش کرتا ہوں ٹیم کپتان کاشف نوید شیراز خان ۔مظہر خان ۔ناصر علی اور افاق جان کو۔
Hard luck All_Barkat Volleyball Club.

28/10/2020

چوہدری علی دلاور آف بہلولا چوہدری قدیر آف کویت کی طرف سے اہل اسلام کو 12 ربیح الاول مبارک ہو۔

28/10/2020

Mashllah Congratulations Dildar Volleyball Club Shakar garh to win a Big Match Against Shahid Volleyball Club Shakar garh by 3/0.
شاہد والی بال کلب کو تاریخی زور دار جھٹکا ساقب مون ببر شیر آف شکر گڑھ کی طرف سے۔عثمان شانی اعجاز رسول زبیر گجر کی ساری پھرتیاں آج ساقب مون حیدر عباس اور ادریس جٹ کے سامنے بے بس دیکھائی دیں۔
خصوصی مبارک باد چوہدری ساقب مون فخر شکر گڑھ ۔

25/10/2020

پاکستان والی بال چئیرمین چوہدری محمد یعقوب صاحب
گورنر آف پنجاب چوہدری محمد سرور
چوہدری نصیر گجر سابقہ کپتان پاکستان والی بال ٹیم
سر زمان بٹ سابقہ کپتان پاکستان والی بال ٹیم
گزشتہ رات چوہدری محمد یعقوب صاحب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر ایک خوشگوار انداز میں موجود۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Okara Punjab
Okara