بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس
جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Jahanzaib Chouhan
Jahanzaib Chouhan official
26/09/2025
(ایک عہد ساز شخصیت)
غلام مرتضیٰ ندیم (مرحوم)
یہ کون چل بسا یہاں ہر آنکھ اشکبار ہے
وہ بزمِ جاں کی جان تھا وہ انجمن پذیر تھا
وہ کاروانِ زندگی کا گویا اک امیر تھا
وہ با کمال شخصیت کی خود ہی اک نظیر تھا
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اتار کے شہر کا
اک شخص تھا مرے شہر میں کسی دور پار کے شہر کا
26/09/2025
جی ایم ندیم صاحب مرحوم ایک نہایت ہی عمدہ شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک ایمان دار اورخوش اخلاق تھے ان کی موجودگی میں کوئی بندہ غمگین نہیں رہ سکتا تھا انتہائی خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے صحافت میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا منڈی احمد آباد بلکہ اوکاڑہ کے سینیئر ترین صحافت ان کی مرہون منت تھی سٹی پریس کلب منڈی احمد آباد کی آ ن اور شان تھے ہر محفل میں ان کا اپنا ایک مقام تھا بہرحال میرے الفاظ کم پڑ گئے میری تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ھمارے پیارے بھائی کے لیے دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کی کامل بخشش فرمائے آمین😭😭😭
04/09/2025
زندگی کا اصل مقصد صرف خود کے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے روشنی بننا ہے✨♥️
Love you ahmed bhai ❤️
Shahzad
27/06/2025
Priorities 💔
12/05/2025
دیکھو یار بریسول ۔۔
میں نے شیروانی بھی سلوا دی تھی اب ڈی جی دھوکہ کر رہا ہے میرے ساتھ 🤷
چچا افتخار مائیکل بریسول کو بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے🫣😂
07/04/2025
Karachi KingsPractice Session in Islamabad Club for PSL X 🏏
Expected Playing XI
David Warner (C)
Tim Siefirt (WK)
James Vince
Shan Masood
Irfan Khan Niazi
Khusdil Shah
Arafat Minhas
Abbas Afridi
Adam Milne
Hassan / Zahid / Hamza
Fawad Khan (E)
📷 kings
07/04/2025
ریلی روسو نے پی ایس ایل 10 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا،،،،،،👏🤔
I I I I
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Okara