Ch Muhammad Abdullah Tahir
چوہدری عبداللّٰہ طاہر شہید کے نماز جنازہ کے مناظر
Cricket 32
��LONG LIVE PAKISTAN�� Working to Promote Village Cricket.
29/07/2026
چوہدری صاحب کا نماز جنازہ 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول 32/2 میں ادا کیا جائے گا
29/07/2026
ہمارے گاؤں کی شان فخر اوکاڑہ چوہدری عبداللہ طاہر صاحب خالق حقیقی سے جا ملے
ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس ک چوہدری صاحب پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چوہدری صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے
چوہدری عبداللہ طاہر صاحب آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
29/07/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے گاؤں کی شان، فخرِ اوکاڑا چوہدری عبداللہ طاہر صاحب کی المناک شہادت پر ہم سب انتہائی رنجیدہ اور غمزدہ ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ اویس لائنز کرکٹ کلب 32/2L اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہم حکامِ بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے کے اصل مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس ظلم میں ملوث اصل مجرموں کو نیست و نابود فرمائے اور حق و انصاف کو غالب فرمائے۔ آمین۔
شعر: بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی،
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
منجانب:
اویس لائنز کرکٹ کلب 32/2L
21/07/2026
21/07/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!
21/07/2026
دیپالپور سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز فاسٹ باؤلر سہیل اعوان پر ہونے والے حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقع میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کروائی کی جائے۔
12/07/2026
✈️ Planning your next trip? NKZ Travels & Tours is here to make your journey easy and affordable!
We offer all domestic & international airline tickets at competitive fares with instant confirmation and 24/7 support. Whether it's a family vacation or a business trip, enjoy hassle-free booking with Pakistan’s most trusted airlines and top international flights.
📞 Book now: 0324-3240262 | 0305-4776263
Nadeem Zaar Khokhar Awais Ghaffar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Street No. 3
Okara
56300