NASIR KAY Cricket CLUB

NASIR KAY Cricket CLUB

Share

CRICKET LOVER's

Photos from NASIR KAY Cricket CLUB's post 28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ
لیگ آرگنائزر
محمد اسد نیاز وٹو

28/03/2026

Final day 2026

Photos from NASIR KAY Cricket CLUB's post 28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عبدلمالک مجاہد کا وٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں غلام رسول بازیدیکا وٹو
کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Photos from NASIR KAY Cricket CLUB's post 28/03/2026

لیگ چئیر مین میاں اعجاز احمد وٹو
اپکی بے لوس محبتوں ک بہت زیادہ شکریہ
لیگ کے آغاز سے لیکر آخری دن تک جس طرح سے آپ نے سپورٹ کیا اور ٹائم دیا یقیننا قابلِ تعریف ہے۔ آپکا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔
ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ تشریف لائے ۔

Photos from NASIR KAY Cricket CLUB's post 28/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کرنے پر ہم میاں عرفان علی شاہ صاحب چیئرمین ویلج وائز کرکٹ بورڈ بصیر پور منڈی احمد آباد
جناب میاں ڈاکٹر جاوید احمد وٹو صاحب
جناب میں محمد اعظم وٹو صاحب اور میاں فیاض احمد شیرازی صاحب
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
NASIR KAY SUPER LEAGUE SEASON 2

28/03/2026

(2026)
🏏😇🥳


💕🎁😇🏏🎉🎊💓🥰😍😘 &

(2025-2026)

Photos from NASIR KAY Cricket CLUB's post 25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
مہمان خصوصی

25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
مہمان خصوصی جناب محمد عبدلمالک مجاہد کا وٹو کو وٹو کرکٹ کلب ناصر کے کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں

25/03/2026

ناصر کے سپر لیگ سیزن 2
علی سلطان نے پلے آف میچ میں اٹاری قلندر کو ایک زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا ہے۔
یاد رہے علی سلطان وہی ٹیم ہے جو پہلے سیزن کی چیمپئن ٹیم ہے ۔
علی سلطان کو ناصر کے سپر لیگ سیزن 2 کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر لیگ انتظامیہ اور وٹو کرکٹ کلب ناصر کے کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Best wishes for final
....💓🏏🏏🎊🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Okara