08/07/2022
جو بھی جونیئر، کھلاڑی اس لیگ میں کھیلنا چاہتا ہے وہ اپنا فارم اور کی دکان پر فارم فِل کر سکتا ہے۔
فارم کے بغیر کوئی بھی کھلاڑی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے گا۔
منجانب؛
Basirpur super sixers leauge 2020
08/07/2022
جو بھی جونیئر، کھلاڑی اس لیگ میں کھیلنا چاہتا ہے وہ اپنا فارم اور کی دکان پر فارم فِل کر سکتا ہے۔
فارم کے بغیر کوئی بھی کھلاڑی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے گا۔
منجانب؛
06/07/2022
لے جی آج بات کرتے ھیں بصیرپور کے اُبھرتے ہوئے سٹار آل راؤنڈر فلک ماسٹر رضوان بنٹو کی دھواں دار پرفارمنس کی۔بنٹو نے بصیرپور سپر سکسرز لیگ نئی آبادی میں شاندار بلے بازی کی اور 32 فلک شگاف چھکے لگانے کے ساتھ عمدہ باؤلنگ کروا کے اپنی ٹیم کو چمپئین بنایا اور بیسٹ پلیئر آف لیگ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ہماری دعا ھے اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور وہ اسی طرح بصیرپور کا نام روشن کرے۔
24/06/2022
شائقین کرکٹ ہوجاؤ تیار النور بی۔ایس۔ایل۔ایڈیشن 1 کے چیف آرگنائزرز کی طرف سے شائقین کرکٹ کے لیے بہت بڑا اعلان۔باؤنڈری سے باہر کیچ کرنے والے شائقین کرکٹ میں 10000 روپے تقسیم کیے جاۓ گے
22/06/2022
دما_دم_مست_قلندر
22/06/2022
دما_دم_مست_قلندر
22/06/2022
بصیرپور والوں ہوجاؤ تیار
لے جی آگیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار۔شائقین کرکٹ ہوجاۓ تیار بہت بڑا کرکٹ میلا سجنے کو ھے تیار 4 راتوں میں ہوگا دما دم مست قلندر۔چھکے چوکوں کی ھوگی برسات۔کل مورخہ 24 جون 2022 کو رات 8 بجے النور بی۔ایس۔ایل ٹیپ بال کرکٹ لیگ ایڈیشن 1 کا شاندار اوپننگ سرمنی سے آغاز۔جس علاقہ بھر کے مایا ناز کرکٹرز ہوگے ان ایکشن۔ شائقین کرکٹ گراؤنڈ آکر گراؤنڈ کی رونق کو دوبالا کرے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ
25/05/2022
🦁🦁
25/05/2022
شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری بہت جلد بصیرپور میں ہونے جارہی ھے ایک بہت بڑی اور منفرد لیگ جس میں آل پاکستان پروفیشنل پلئیرز ٹیپ بال کے سٹارز اور ان کے ساتھ علاقہ بصیرپور کے تمام اچھے پلئیرز ان ایکشن ہوگے
جو بھائی اونر شپ کے خواہش مند ھیں وہ جلد از جلد انتظامیہ سے رابطہ کرے