25/08/2026
Game on ha
Cricket streaming app
25/08/2026
Game on ha
12/08/2026
کپتان محمد رمضان کی صحت یابی کے لیے دعا
کپتان محمد رمضان کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ تمام دوستوں، ساتھیوں اور کرکٹ سے وابستہ احباب سے خصوصی اپیل ہے کہ کپتان محمد رمضان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد مکمل صحت کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لائے۔ آمین ثم آمین۔
تمام دوست دعا ضرور کریں۔
51/2.ایل پریمیئر لیگ اوکاڑا
اہلیان تعاون 51/2.ایل
Draws
ٹوٹل ٹیم۔40
افتتاح ۔7 اگست بروز جمعہ
اوپن چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ فہیم صادق
اوپن چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ لاہوری
چیلنج میچ
شعیب ریاض بمقابلہ مظہر اکرام
30/07/2026
🏆 رنر اپ، مگر حوصلے فاتح!
فیضان جوئیہ کی شاندار قیادت، پوری ٹیم کی انتھک محنت، لگن اور بہترین کھیل نے ہمیں فائنل تک پہنچایا۔ یہ رنر اپ ٹرافی ہماری محنت کا اعزاز ہے۔ 💙🏏
Faizan Joyia
17/07/2026
آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ موضع فیروز ضلع اوکاڑہ
مورخہ 20 جولائی 2026
پہلا انعام : 25000
دوسرا انعام: 12000
انٹری فیس :1500
اپنی انٹری کنفرم کرنے کیلئے ابھی دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
Live on Ehsas Sports 🏏✅