ندیم عمر کراچی جبکہ طارق سرور بہاول پور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب, کراچی اور بہاول پور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل ہو گئے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کراچی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن طارق سرور بہاول پور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ندیم عمر اور طارق سرور دونوں طویل عرصے سے پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور انتظامی امور میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
Shahid Sports
Sports is My Life❤️🇵🇰
20/07/2026
ایشین لیجنڈز کرکٹ لیگ 2026 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان پہلے ٹورنامنٹ ملتوی ہو گیا تھا اب نئی تاریخوں کے مطابق 30 جولائی سے ٹورنامنٹ کا اغاز ہوگا
🇵🇰 Pakistan vs West Indies Practice Match
📍 Queen's Park Cricket Club
Day 2 of the four-day practice match between Pakistan and West Indies has ended.
Pakistan finished the day on 455/4 in 137 overs.
Batting Highlights:
Babar Azam – 100 (Retired Out)
Azan Awais – 100 (Retired Out)
Abdullah Fazal – 50 (Retired Out)
Shan Masood – 70 (Out)
Salman Ali Agha – 46 (Out)
Mohammad Rizwan – 42* (Not Out)
Aamir Jamal – 22 (Out)
Imam-ul-Haq – 10 (Out)
20/07/2026
ماشاءاللہ! ❤️🤲
کتنا خوبصورت منظر ہوتا ہے جب کوئی مسلمان کھلاڑی اپنی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدۂ شکر کرتا ہے۔ اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال نے فتح کے بعد سجدہ کرکے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، جو بہت سے مسلمانوں کے لیے خوشی اور فخر کا باعث بنا۔
اللہ تعالیٰ لامین یامال کو ایمان، صحت اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲🏆
20/07/2026
ماشاءاللہ! 🇪🇸⚽
اسپین کے مسلمان اسٹار فٹبالر لامین یمال نے اپنا خواب حقیقت میں بدل دیا۔ دو دن پہلے انہوں نے کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اسپین کے لیے فیفا ورلڈ کپ جیت کر ٹرافی اٹھائیں، اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ 🏆🤲❤️
اللہ تعالیٰ لامین یمال کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abdullah Town St#2
Okara
56100