Tape ball okara RANA JABER

Tape ball okara RANA JABER

Share

Tape Ball Okara Rana Jabar

01/11/2025

میرے بہت پیارے عزیز دوست بھائی اونر آف فرینڈز الیون اوکاڑہ بھائی علی حیدر جٹ ان کے والد محترم صاحب اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ھیں
ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
نمازے جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا

16/07/2025

اج بات کرتے ہیں اوکاڑا کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ شیروز لیفٹی جو کہ ہارڈ بال کے بہترین پلیئر ہونے کے ساتھ ساتھ پورے ملتان ریجن میں ٹاپ ارڈر میں پہلے نمبر پر ہیں اور اپنے علاقہ اوکاڑا کا نام روشن کرتے ہوئے محنت کا پھل ضرور ملتا ہے شہروز نے دن رات محنت کر کے اپنا نام منوایا اور اپنا شہر اوکاڑا کا بھی نام روشن کیا میری دعا ہے اللہ تعالی بھائی کو مزید ترقی سے نوازے اور انشاءاللہ ایک دن شہروز پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوا نظر ائے گا
دعا گو اہلیان اوکاڑا اور
فیس بک اوکاڑہ رانا جابر ایڈمن رانا جابر

16/11/2024

جس دوست نے قسطوں پر کوئی چیز لینی ہو وہ طللت سے رابطہ لازمی کرے دوست ہے وہ اپنا نمبر نوٹ کر لو 03317201717 زونگ کا نمبر ہے شکریہ

Photos from Tape ball okara RANA JABER's post 21/10/2024

خان سی سی سپر لیگ سیزن 2
فائنل میچ انشاء اللّه 2024-10-22
مہمان خصوصی
جناب اصغر علی خان ساؤتھ کرکٹ ایسوسی ایشن چیئرمین
چودری وقاس خلیل صاحب اونر chezeeous پاکستان خصوصی امد استاد ذوالفقار بھٹو اف 52 ٹو ایل اوکاڑا جناب ناصر بھائی داتا بریانی والے

20/10/2024

خان سی سی سپر لیگ سیزن 2
فائنل میچ انشاءاللہ 24۔10۔22
بروز منگل
بمقام نیو کیمپس
میں کھیلا جائے گا
بوقت ۔3 بجے دوپہر میچ سٹارٹ ہوگا وقت کی پابندی لازمی کرنا ہوگی تاکہ میچ پورے ٹائم پہ اچھے طریقے سے مکمل ہو جائے
فرسٹ پرائز 60 ہزار ٹرافی
سیکنڈ پرائز 30 ہزار ٹرافی
تھرڈ پرائز 12 ہزار ٹرافی

فائنل میچ میں مین اف دی میچ 2ہزار روپے اس کے علاوہ میچ میں بیسٹ کارکردگی والے کو2 ہزار روپے الگ دیا جائے گا افی برگر والوں کی طرف سے
بیسٹ بیٹسمین 3000
بیسٹ بالر 3000
فائنل میچ میں باہر سے کیچ پکڑنے والے کو ایک عدد کیپ سٹی سپورٹس کی طرف سے ایک عدد ناشتے کا ووچر
داتا بریانی والوں کی طرف سے
200 روپے نقد ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے

04/10/2024

اسلام علیکم
آج کا پلے آف میچ۔ WMB VS SIKANDAR 11 والا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے انشاللہ کل ہوگا

15/09/2024

انشاء اللہ کل سے شروع

Photos from Tape ball okara RANA JABER's post 24/08/2024

نام ایسے نی بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے ضوریز ساجد کے نام سے کون نی واقف اوکاڑہ میں مغل اعظم فلڈ لائٹ لیگ میں ساؤتھ بادشاہ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوے اپنی ٹیم کو ہر میچ میں اپنی کلاس شو کرتے ہوے ٹیم کو فائنل میں پہنچایا اور فائنل میں بھی اپنی کلاس شو کروائی اور ساؤتھ بادشاہ کی ٹیم کو فائنل جتوایا اور مغل اعظم فلڈ لائٹ لیگ کے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اپنے نام کیا کوئی پوچھے تو کہنا ماجد صدیق کا بیھتجا ضوریز ساجد آیا تھا ویل پلیڈ ضوریز ساجد 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


OKARA
Okara