29/08/2026
🏏 ولیج کرکٹ ٹورنامنٹ — سیمی فائنل کے لیے دوسری ٹیم کوالیفائی کر گئی! 🏆
ازلان کرکٹ کلب 52/5L نے دونوں مقابلوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ 👏🔥
پہلے مقابلے میں 56 ڈی کو ایونٹ سے باہر کیا، جبکہ دوسرے مقابلے میں بھی بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی۔ 💪🏏
ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچانے میں تمام کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی دکھائی اور ٹیم ورک، جذبے اور محنت کی بہترین مثال قائم کی۔ 👏❤️
ازلان کرکٹ کلب 52/5L کو سیمی فائنل کے لیے بہت بہت مبارکباد! 🎉🏆
آنے والے مرحلے کے لیے نیک خواہشات! 💯🔥
28/08/2026