MMB tape Ball cricket

MMB tape Ball cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MMB tape Ball cricket, Sports Team, Nowshera.

03/09/2026

Zahid Lala... Best wishes for Islamabad eleven (MSL)
📢 عوامی نوٹس 📢

میرا مصری بانڈہ سپر لیگ 2026
MSL - 1st Edition - Season 1

کی افتتاحی تقریب منعقد کی جا رہی ہے

📅 تاریخ: 4 ستمبر 2026 بروز جمعہ
⏰ وقت: شام 04:30 بجے
📍 مقام: MMB-2 گراؤنڈ، نزد گورنمنٹ پرائمری سکول راج محمد کلے

تمام اہل علاقہ اور شائقین کرکٹ کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور اپنے مقامی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں!

انتظامیہ: MSL 2026

03/09/2026

Naveed Khan Da Pakistan cricket Board Umpire 🙌
🔥 MSL 2026 IS HERE! 🔥

تاریخ رقم ہونے والی ہے!
4 ستمبر 2026 | 04:30 PM
MMB-2 گراؤنڈ

6 ٹیمیں | 1 ٹرافی | بے شمار جوش 🏏

افتتاحی تقریب میں ضرور شرکت کریں!

03/09/2026

Faizan... MSL Mera Misri Banda super League 1st edition

03/09/2026

TEAM NAME: Mashwani Fighters squad for MSL Mera Misri Banda super League 1st edition

LEADERSHIP:
C = Subhan (kake)
VC = Ibad Mashwani
میرہ مصری بانڈہ سپر لیگ (MSL) سیزن 1 — آفیشل قوانین و ضوابط۔

1. میچ کا دورانیہ اور اسکواڈ۔
لیگ فارمیٹ: یہ ٹورنامنٹ نہیں بلکہ لیگ ہے، جہاں تمام ٹیمیں طے شدہ شیڈول کے مطابق پوائنٹس ٹیبل کے لیے اپس میں میچز کھیلیں گی۔

اننگز کی حد: لیگ میچ کا ہر اننگز 10، 10 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

پلیئنگ الیون: ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ ٹاس کے وقت تمام کھلاڑی گراؤنڈ میں موجود ہونا لازمی ھے۔

رجسٹریشن: لیگ شروع ہونے کے بعد کسی بھی غیر رجسٹرڈ کھلاڑی کو کھلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

2. وقت اور ٹاس کی پابندی۔
ٹاس کا وقت: تمام میچوں کا ٹاس ٹھیک شام 4:30 بجے ہوگا۔
ٹاس کی پینلٹی: اگر کوئی ٹیم شام 4:30 بجے تک گراؤنڈ نہ پہنچی تو ٹاس کا حق خود بخود مخالف ٹیم کو دے دیا جائے گا۔

اوورز کی کٹوتی: 15 منٹ تاخیر کی صورت میں تاخیر کرنے والی ٹیم کا 1 اوور کاٹ دیا جائے گا۔

3. کھیل کی رفتار اور پینلٹی رنز۔
نیا بیٹسمین (ٹائم آؤٹ): آؤٹ ہونے کے بعد اگلے بیٹسمین کو 2 منٹ کے اندر کریز پر پہنچنا لازمی ہے۔ 2 منٹ سے زائد تاخیر پر بیٹسمین کو ٹائم آؤٹ کے تحت آؤٹ قرار دیا جائے گا۔

اوور کی تبدیلی: اوورز کے درمیان 2 منٹ کا وقفہ ہوگا۔ مقررہ وقت میں نیا باؤلر اوور کے لیے تیار نہ ہونے کی صورت میں مخالف ٹیم کو 5 پینلٹی رنز دیے جائیں گے۔

4. امپائرنگ اور ڈسپلن:
حتمی فیصلہ: میدان میں امپائر کا فیصلہ آخری اور حتمی ہوگا، جس پر اعتراض کی اجازت نہیں ہوگی۔

بدتمیزی کی سزا: امپائر کے ساتھ بحث یا منہ ماری کرنے کی صورت میں متعلقہ کھلاڑی کو اگلے میچ سے ڈراپ (معطل) کر دیا جائے گا۔

5. پوائنٹس سسٹم اور نیٹ رن ریٹ:
پوائنٹس کی تقسیم: فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو 2 پوائنٹس ملیں گے، جبکہ ہارنے والی ٹیم کو 0 پوائنٹ ملے گا۔
بلا نتیجہ میچ: بارش یا کسی ناگزیر وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ دیا جائے گا۔

نیٹ رن ریٹ (NRR): لیگ کے اختتام پر اگر دو یا دو سے زائد ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہوں تو نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔

6. ڈریس کوڈ اور وردی:
بوٹ اور شرٹ کی پابندی: تمام کھلاڑیوں کے لیے میچ کے دوران بوٹ (جوتے) اور شرٹ پہننا لازمی ہے۔ بغیر بوٹ اور شرٹ کے کسی بھی کھلاڑی کو میدان میں کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

7. کھلاڑیوں کی اہلیت:
لوکل کھلاڑیوں کی شرط: لیگ میں صرف میرہ مصری بانڈہ کے مقامی کھلاڑی ہی کھیلنے کے اہل ہیں۔ میرہ مصری بانڈہ سے باہر کا کوئی بھی کھلاڑی (خارجی کھلاڑی) الائوڈ نہیں ہوگا۔
باہر مقیم مقامی کھلاڑی: اگر کوئی کھلاڑی بنیادی طور پر میرہ مصری بانڈہ کا رہنے والا ہو اور فی الوقت کہیں باہر مقیم ہو، تو اس کے شناختی کارڈ پر پتہ/پتہِ سکونت میرہ مصری بانڈہ درج ہونے کی صورت میں ہی اسے کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

8. شناختی تصدیق اور اعتراض؛
شناختی دستاویزات: تمام کھلاڑیوں کے لیے میچ والے دن اپنا اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC) یا فارم 'ب' (Form-B) ساتھ لانا لازمی ہے۔

اعتراض کا طریقہ کار: اگر کسی کھلاڑی کی سکونت پر اعتراض اٹھایا گیا، تو موقع پر اس کا اصل شناختی کارڈ یا فارم 'ب' چیک کیا جائے گا۔
نااہلی کی سزا: تلاشی/چیکنگ کے دوران اگر کھلاڑی میرہ مصری بانڈہ سے باہر کا ثابت ہوا، تو اسے فوری طور پر لیگ اور ٹیم سے باہر (ڈس کوالیفائی) کر دیا جائے گا۔

03/09/2026

🏆 MERA MISRI BANDA SUPER LEAGUE 🏆
MSL 2026 - Season 1

✨ افتتاحی تقریب ✨

تاریخ میں پہلی بار! میرا مصری بانڈہ میں علاقائی کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: 4 ستمبر 2026 - بروز جمعہ
⏰ وقت: 04:30 PM شام
📍 مقام: MMB-2 گراؤنڈ، نزد گورنمنٹ پرائمری سکول راج محمد کلے

🔥 خصوصیات:
✅ 6 زبردست ٹیموں کے درمیان مقابلے
✅ RMK United کی خاص شرکت
✅ شائقین کے لیے تفریح اور سنسنی

اہم مہمان:
• ڈاکٹر شاہ خالد - مہمان خصوصی
• قاسم صافی - لیگ سپانسر
• ڈاکٹر حبیب & نبیل خان - RMK United Owners

تمام شائقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت ہے!
آئیں اور اپنے مقامی ہیروز کی حوصلہ افزائی کریں 💪

02/09/2026

ZEERAK BROTHERS SQUAD LOCKED 🔒⚔️
MSL 2026 SEASON 1 🏆

Leading from the front: Hassan (C) & Nasir (VC)
15 warriors. 1 goal. The trophy 🏆

Zeerak Brothers since Season 1 💚

میرہ مصری بانڈہ سپر لیگ (MSL) سیزن 1 — آفیشل قوانین و ضوابط۔

1. میچ کا دورانیہ اور اسکواڈ۔
لیگ فارمیٹ: یہ ٹورنامنٹ نہیں بلکہ لیگ ہے، جہاں تمام ٹیمیں طے شدہ شیڈول کے مطابق پوائنٹس ٹیبل کے لیے اپس میں میچز کھیلیں گی۔

اننگز کی حد: لیگ میچ کا ہر اننگز 10، 10 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

پلیئنگ الیون: ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ ٹاس کے وقت تمام کھلاڑی گراؤنڈ میں موجود ہونا لازمی ھے۔

رجسٹریشن: لیگ شروع ہونے کے بعد کسی بھی غیر رجسٹرڈ کھلاڑی کو کھلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

2. وقت اور ٹاس کی پابندی۔
ٹاس کا وقت: تمام میچوں کا ٹاس ٹھیک شام 4:30 بجے ہوگا۔
ٹاس کی پینلٹی: اگر کوئی ٹیم شام 4:30 بجے تک گراؤنڈ نہ پہنچی تو ٹاس کا حق خود بخود مخالف ٹیم کو دے دیا جائے گا۔

اوورز کی کٹوتی: 15 منٹ تاخیر کی صورت میں تاخیر کرنے والی ٹیم کا 1 اوور کاٹ دیا جائے گا۔

3. کھیل کی رفتار اور پینلٹی رنز۔
نیا بیٹسمین (ٹائم آؤٹ): آؤٹ ہونے کے بعد اگلے بیٹسمین کو 2 منٹ کے اندر کریز پر پہنچنا لازمی ہے۔ 2 منٹ سے زائد تاخیر پر بیٹسمین کو ٹائم آؤٹ کے تحت آؤٹ قرار دیا جائے گا۔

اوور کی تبدیلی: اوورز کے درمیان 2 منٹ کا وقفہ ہوگا۔ مقررہ وقت میں نیا باؤلر اوور کے لیے تیار نہ ہونے کی صورت میں مخالف ٹیم کو 5 پینلٹی رنز دیے جائیں گے۔

4. امپائرنگ اور ڈسپلن:
حتمی فیصلہ: میدان میں امپائر کا فیصلہ آخری اور حتمی ہوگا، جس پر اعتراض کی اجازت نہیں ہوگی۔

بدتمیزی کی سزا: امپائر کے ساتھ بحث یا منہ ماری کرنے کی صورت میں متعلقہ کھلاڑی کو اگلے میچ سے ڈراپ (معطل) کر دیا جائے گا۔

5. پوائنٹس سسٹم اور نیٹ رن ریٹ:
پوائنٹس کی تقسیم: فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو 2 پوائنٹس ملیں گے، جبکہ ہارنے والی ٹیم کو 0 پوائنٹ ملے گا۔
بلا نتیجہ میچ: بارش یا کسی ناگزیر وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ دیا جائے گا۔

نیٹ رن ریٹ (NRR): لیگ کے اختتام پر اگر دو یا دو سے زائد ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہوں تو نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔

6. ڈریس کوڈ اور وردی:
بوٹ اور شرٹ کی پابندی: تمام کھلاڑیوں کے لیے میچ کے دوران بوٹ (جوتے) اور شرٹ پہننا لازمی ہے۔ بغیر بوٹ اور شرٹ کے کسی بھی کھلاڑی کو میدان میں کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

7. کھلاڑیوں کی اہلیت:
لوکل کھلاڑیوں کی شرط: لیگ میں صرف میرہ مصری بانڈہ کے مقامی کھلاڑی ہی کھیلنے کے اہل ہیں۔ میرہ مصری بانڈہ سے باہر کا کوئی بھی کھلاڑی (خارجی کھلاڑی) الائوڈ نہیں ہوگا۔
باہر مقیم مقامی کھلاڑی: اگر کوئی کھلاڑی بنیادی طور پر میرہ مصری بانڈہ کا رہنے والا ہو اور فی الوقت کہیں باہر مقیم ہو، تو اس کے شناختی کارڈ پر پتہ/پتہِ سکونت میرہ مصری بانڈہ درج ہونے کی صورت میں ہی اسے کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

8. شناختی تصدیق اور اعتراض؛
شناختی دستاویزات: تمام کھلاڑیوں کے لیے میچ والے دن اپنا اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC) یا فارم 'ب' (Form-B) ساتھ لانا لازمی ہے۔

اعتراض کا طریقہ کار: اگر کسی کھلاڑی کی سکونت پر اعتراض اٹھایا گیا، تو موقع پر اس کا اصل شناختی کارڈ یا فارم 'ب' چیک کیا جائے گا۔
نااہلی کی سزا: تلاشی/چیکنگ کے دوران اگر کھلاڑی میرہ مصری بانڈہ سے باہر کا ثابت ہوا، تو اسے فوری طور پر لیگ اور ٹیم سے باہر (ڈس کوالیفائی) کر دیا جائے گا۔

02/09/2026

╔════════════════════╗
║ KHURRAM YOUNGSTERS ║
║ MSL 2026 SEASON 1 SQUAD ║
╚═════ MSL ══════╝

[CAPTAIN] AMAN ZAIB (C) ⭐⭐⭐
[V.CAPTAIN] IKRAAM KHAN (VC) ⭐⭐

ROSTER: 15/15 PLAYERS LOADED
────────────────────────────────
01. AMAN ZAIB
02. IKRAAM KHAN
03. RAFIQ AHMAD
04. HIJAB KHAN
05. AMIR KHAN
06. WAQAS AHMAD
07. NORULBASHAR
08. AB RAZAQ
09. AJAB GUL
10. MUHAMMED ALI
11. BK KHAN
12. ALI JAN
13. ZARYAB HUSEEN
14. SHARIQ
15. RAMZAN
────────────────────────────────
TEAM POWER: 100% 💪
MISSION: TROPHY 🏆
STATUS: READY TO DOMINATE

02/09/2026

🏆 OFFICIAL SQUAD REVEAL 🏆

ZINDA PATTI ZALMI is LOCKED & LOADED for MSL 2026! 🐅🏏

Mera Misri Banda Super League - 1st Edition 2026 me hum 15 sher maidan me utarne ko tayyar hain 💪

**LEADERSHIP**
👑 Captain: Noor Ul Amin
🤝 Vice Captain: Abdul Malik

**FULL 15-MEMBER SQUAD:**
1. Noor Ul Amin (C)
2. Abdul Malik (VC)
3. Basit SNR |
4. Basit JNR
5. Fakhrul Amin
6. Razim Ullah
7. Adnan Khan
8. Shehriyar
9. Sail Khan
10. Yousaf Khan
11. Refat Ali Shah
12. Yasir Khan
13. Fawad Khan
14. Faisal Khan
15. Aman Zeb

"Zinda Patti Zalmi Cricket - Since 2026"
Tiger wali jaan, Zalmi wali pehchaan! 🔥

Aap kis player ko sabse zyada support karte ho? Comment me # aur naam likho 👇
Aur post ko SHARE karo ZPZ ki support me!

01/09/2026

Oman 🇴🇲 international player hasnainulwahab
MSL
Mera Misri Banda super League
Ceremony match Friday 04 September 2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Nowshera