Young DKk FC

Young DKk FC

Share

All About Football �

29/08/2026

🔥 SEMI-FINAL SHOWDOWN! 🔥

⚽ YDDKFC 🆚 Shaidu FC
🏆 SEMI-FINAL
⏰ Kick-Off: 5:00 PM

One match. One goal. A place in the FINAL! 💪⚽
Come support YDDKFC in this massive battle! 🔥

07/08/2026

⚽ MATCH DAY ⚽
YDKKFC 🆚 Krishna FC
📍 Farooq Stadium
🕟 Kick-Off: 4:30 PM
One Team. One Dream.
See you on the pitch! 💪🔥

16/06/2026

Some Glimpses of Today Training 🩶

14/06/2026

الحمدللہ، YDKKFC نے اشور آباد ٹورنامنٹ میں Amangarh FC کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5-1 سے کامیابی حاصل کر لی۔
میچ کے ہیرو سنی رہے جنہوں نے شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی، جبکہ تجربہ کار کھلاڑی جاوید نے ایک خوبصورت گول اسکور کیا اور سیفی نے بھی ایک گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد۔ امید ہے کہ YDKKFC آئندہ میچز میں بھی اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ 💪

Photos from Young DKk FC's post 13/06/2026

یہ ہمارے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ دو نوجوان، باصلاحیت اور تجربہ کار کھلاڑی
جاوید حیات اور زبیر خان نے باضابطہ طور پر YDKKFC کا حصہ بن لیا ہے۔
ان کی شمولیت ٹیم کے لیے ایک نیا حوصلہ، توانائی اور طاقت لے کر آئی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی اپنی محنت، لگن اور تجربے کے ساتھ ٹیم کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔
YDKKFC کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کو خوش آمدید! 💙⚽

10/06/2026

🩶

09/06/2026

😎

15/04/2026

Aura ❤️

12/04/2026

YDKKFC ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hakimabad
Nowshera
24040