Khalil Abad Tape Ball Cricket Nowshera

Khalil Abad Tape Ball Cricket Nowshera

Share

This is a sports page where you can enjoy cricket videos

18/08/2026

عادل گجر نے ایک زبردست پرفارمنس دیکھا کر اپنے ٹیم کو میچ جتوایا فخر امان گڑھ ایک بہترین بلے باز ہے جو کسی ٹائم بھی چل سکتا ہے اور میچ کو پلٹ سکتا ہے

11/08/2026
Photos from Khalil Abad Tape Ball Cricket Nowshera's post 21/07/2026

عاشوراباد سپر لیگ میں اج ایک اور اہم میچ میں منصور لیفٹی نے ہیٹرک کر کے اپنے چھ وکٹ اپنے نام کر کے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا
Well played bhi.

10/07/2026

خلیل اباد پریمیر لیگ میں جو چند دن قبل کرکٹ میں ایک مسئلہ پیش ایا تھا جس میں خٹکلی سے تعلق رکھنے والے سہیل بھائی اور ہلال بھائی کے ساتھ اور شانی جو اس میچ میں کچھ غلطیاں ان سے بھی ہوئی تھی اور زیادہ تر غلطی منصور لفٹی سے بھی ائی تھی تو الحمدللہ خٹکلی کہ بہترین ہمارا دوست شیکاد بھائی جو اس مسئلے کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور دونوں فریقین کو اپنی جگہ بلا کر ان دونوں کا اپس میں صلح کر دیا ہم تمام کرکٹ کے دوستوں کو درخواست کرتے ہیں کہ کرکٹ ایک انٹرٹینمنٹ ہے نہ کہ یہ مسئلے مسائل کا کھیل ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت کے ساتھ کرکٹ کھیلیں اور خوشیاں بانٹیں چند دن کی زندگی ہے زندگی اور موت کا پتہ نہیں چلتا اللہ اپ سب کو خوش رکھے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khalil Abad Amangarh Nowshera
Nowshera
24100