29/08/2026
فخر تلونڈی بھنڈراں شان نارووال
کیپٹن آف مظہر پونا مرحوم کلب
جمیل مئیو آف تلونڈی بھنڈراں
کی جانب ہمشہ ہی محبتوں سے نوازا ہے
ہماری کوریج اور محنت کو سراہا
اور ہماری حوصلہ افزائی کی
منی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیسوالی اور فتوال ببرال میں
شاندار کیش پرائز سے حوصلہ افزائی کی
29/08/2026
29/08/2026