30/05/2026
اگر اس بندی کی 79 رنز کی اننگز جو زمبابوے کے خلاف تھی وہ نکال دو، تو پیچھے 2 رنز اور یہ خوبصورت چہرہ بچتا ہے۔
And we go again. 🏏🇵🇰
Just a Random Cricket enthusiast who love every singles moment of this gentleman games
30/05/2026
اگر اس بندی کی 79 رنز کی اننگز جو زمبابوے کے خلاف تھی وہ نکال دو، تو پیچھے 2 رنز اور یہ خوبصورت چہرہ بچتا ہے۔
And we go again. 🏏🇵🇰
30/05/2026
بیشک
30/05/2026
جنید خان نے فواد چودری کو کھری کھری سنا دی
جب فواد چودری نے تبلیغی جماعت والوں پر تنقید کی تو جنید خان کہتے ہیں کہ کچھ لوگ اللہ کے ڈر سے تبلیغ شروع کر دیتے ہیں اور کچھ ڈنڈے کے ڈر سے سیاست چھوڑ دیتے ہیں
29/05/2026
ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں موجودہ تینوں کپتان ٹھیک نہیں ہیں پاکستان کو تینوں فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان بنانا چاہیے۔
ان سے سوال ہوا کہ آپ کی نظر میں ایسا کون سا کھلاڑی ہے۔
ثقلین مشتاق نے جواب دیا کہ نام نہیں لوں گا لیکن کپتان ایسا ہو جو 26 سے 28 سال کا ہو، جو باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں کر سکتا ہو اور جو تجربہ کار بھی ہو۔
ویسے آپ کے خیال میں ثقلین مشتاق کا اشارہ کس کی طرف ہے؟
29/05/2026
اخری اور ہو اور 18 رنز چاہیے ہوں اور سامنے بولر بمراہ ہو تو آپ ان میں سے کون سا بیٹسمین یوز کریں گے..
26/05/2026
Editors please Goat ko Remove krdu
26/05/2026
Impact player????
Please Explain
26/05/2026
انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم نے ان باؤلرز کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔۔۔
نمبر 1۔ ایش سوڈھی (366) رنز
نمبر 2۔ پیٹ کمنز (269) رنز
نمبر 3 ۔ نیتھن لیون (260) رنز
نمبر 4۔ مچل اسٹارک (238) رنز
نمبر 5۔ عادل رشید (237) رنز
نمبر 6۔ ٹم ساوتھی (224) رنز
نمبر۔7 مچل سینٹنر (201) رنز
نمبر 8۔ ڈیوڈ ویلے (188) رنز
نمبر 9۔ ٹرینٹ بولٹ ( 180) رنز
ان میں سے کوئی ایک باؤلر بنگلہ دیش، زمبابوے یا چھوٹی ٹیم سے تعلق نہیں رکھتا اور سارے سپر سٹار باؤلرز ہیں۔
25/05/2026
سلیم خالق کہتے ہیں کہ آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کیلیے بابر اعظم کو فتح گر کا کردار ادا کرنا ہوگا ،بیٹنگ لائن میں کئی نئے کھلاڑی شامل ہیں،ایسے میں بابر پر زیادہ ذمہ داری عائد ہو گی
میرا بس ایک سادہ سا سوال ہے باقی کھلاڑی جو ائے ہوئے ہیں ہم سب کو پتہ ہے کہ وہ سفارش پہ ہیں تو کیا اس سب کی ذمہ داری بابراعظم پر ہے کہ ان کی طرف سے بھی بابر اعظم ہی اچھی پرفارمنس دے باقی بس سفارش پہ ایسے ہی کھیلتے رہیں
25/05/2026
77 سالہ چچا کرکٹ، جو دہائیوں سے پاکستانی کرکٹ کی والہانہ حمایت کرنے والے ایک معروف اور مقبول ترین مداح ہیں، 4 جون کو قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے آخری ہوم میچ کے دوران اپنے مخصوص اور روایتی انداز میں قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ 🇵🇰🏏
عمر بھر کی غیر متزلزل حمایت کے بعد الوداع کہتے ہوئے، چچا کرکٹ امید کرتے ہیں کہ ان کی اس آخری پیشی پر انہیں ایک یادگار اور خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ ❤️
25/05/2026
سعید انور، وسیم اکرم اور فخر عالم حج کے موقع پر۔۔!!
ان میں سب سے زیادہ خوبصورت کون لگ رہا ہے مجھے تو سعید انور لگ رہے ہیں ماشاءاللہ داڑھی کی وجہ سے کتنا نورانی چہرہ ہے