09/06/2026
اج شفیق 11 اور ہیڈ بکینی کرکٹ کلب کے درمیان دو میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں ہیڈ بکینی کرکٹ کلب ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ سات اووروں میں 130 کا ٹارگٹ دیا شفیق کے اوپنر سید حسیب شاہ قصبہ گجرات اور نومی شاہ نے سٹارٹ کیا پانچ اووروں میں میچ ون کر لیا سید حسیب شاہ قصبہ گجرات نے بہت اچھے بیٹنگ کی 90 رنز بنانے اور ان کا ساتھ دیا نومی شاہ نے
دوسرے میچ میں شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چھ اوروں میں ایک 120 کا ٹارگٹ دیا ہیڈ بکینی چار اووروں میں ال ٹیم اؤٹ نومی شاہ نے 70 رنز بنائے نوید رشید طاہر ملادی اچھی بیٹنگ کی
دونوں میچوں میں احمد فراز اور عدنان ملک اور حسیب شاہ فرام قصبہ گجرات ابرار درویش اچھی بولنگ کی دونوں میچوں میں کمال کی پلاننگ کپتان شفیق نے کی ویل ڈن کپتان الحمدللہ ٹوڈے ون 9/jun / 2026
02/04/2026
شفیق الیون اور ہیپی کرکٹ کلب روہیلاں والی کے درمیان سیریز کھیلی گئی سیریز کے پہلے میچ میں شفیق الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوروں 117 کا ٹارگٹ دیا HCC نے ساتویں اوور کی لاسٹ بال پر میچ ون کیا
سیریز کے دوسرے میچ میںHCC نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوروں 133 کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنرز نومی شاہ اور فیصل ملک 5 اوروں میں میچ ون کر لیا فیصل ملک نے 90رنز کی کمال اننگ کھیلی اور نومی شاہ نے 40 رنز کیے سیریز کے فائنل میچ میں ہیپی کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 3 اوروں 56 کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنرز فیصل ملک اچھا سٹارٹ لیا اور نوید رشید نے کمال بیٹنگ کی اخری اوور میں 5 چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو میچ ون کروا دیا پوری سیریز میں کمال کی بولنگ کی فراز احمد نے عدنان ملک محمد عامر فیصل ملک ویل ڈن اور بوائز 🏏🥰
28/03/2026
آج شفیق الیون اور ہیڈ بکینی کرکٹ کلب کے درمیان 3 میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں شفیق 11 ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 8 اووروں میں 170 ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنرز نومی شاہ اور نوید رشید نے کمال بیٹنگ کی نومی شاہ 80 نوید رشید نے 70 رنز کیے ہیڈ بکینی 110 رنز بنا سکی
دوسرے میچ میں شفیق 11 ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اووروں میں 147 کا ٹارگٹ دیا ہیڈ بکینی نے اخری اوور میں میچ ون کر لیا سیریز کے فائنل میچ میں میچ نمبر 3
شفیق 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 3 اوروں 78 کا ٹارگٹ دیا نو می شاہ نے 40 اور نوید رشید نے 30 رنز کے
پوری سیریز میں بولنگ میں شہزاد ایف 16 محمد فراز محمد عامر محمد عدنان نے اچھی بولنگ کی ویل ڈن ال بوائز 🏏🫶Syed Younis BukhariMuhammad Noman ShahShahzed AliAhsan Sanwalساحل اشفاقMuhammad Amir YasinSalman BukhariNaveed Rasheed NvdRana Waqar VickyKhalid Khan ChandiaWaqas VickiShafiq AhmadAbrar AnjumMuhammad YousufAsim Malik
23/03/2026
اج شفیق 11 اور ہیڈ بکینی کرکٹ کلب کے درمیان دو میچ کھیلے گئے
پہلے میچ میں شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اووروں میں 152 کا ٹارگٹ دیا جس میں نومی شاہ نے 110 رنز کیے کمال کی اننگ کھیلی ہیڈ بکنی ال اؤٹ 120 کمال بولنگ شہزاد ایف 16 محمد فراز اور عامر بلوچ نے اچھی بولنگ کی
دوسرے میچ میں ہیڈ بکینی کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوروں میں 121 کا ٹارگٹ دیا شفیق الیون کے اوپنرز نومی شاہ اور نوید رشید نے اچھی بیٹنگ کی 6,4 اوروں میں میچ ون کر لیا نومی شاہ نے 80 رنز کیے نوید رشید نے 30 رنز کیے اور اسانی سے میچ ون کر لیا
گڈ بولنگ شہزاد ایف 16 محمد فراز عامر بلوچ اور محمد کاشف ویل ڈن ال بوائز
فتح کا سارا کریڈٹ کپتان شفیق احمد کو جاتا ہے جنہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اتنی اچھی پلاننگ کی بیسٹ اف لک ال بوائز 🫶🏏
25/10/2025
25 October 2025
الحمدللہ سیریز ون ❤️🏏
اج شفیق 11 اور مونڈ کا کلب کے درمیان سیریز کھیلی گئی جس میں پہلے میچ میں شفیق 11 نے بیٹنگ کی اور چھ اووروں میں 75 رنز کا ٹارگٹ دیا مونڈ کا کلب نے پہلے چار اوور میں میچ ون کر لیا دوسرے میچ میں مونڈ کا کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 80 رنز کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 نے پہلے چار اوور میں میچ ون کر لیا نومی شاہ نے 50 پلس رنز کی ہے اچھی بیٹنگ کی سیریز کا اخری میچ دو اوروں پر مشتمل تھا مونڈ کا کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 رنز کا ٹارگٹ دیا اور شفیق 11 نے 10 بالوں پر میچ ون کر لیا نومی شاہ نے ون مین شو کرتے ہوئے شفیق 11 کو سیریز ون کروائی شہزاد ایف 16 اور محمد عامر نے اچھی بولنگ کی
Well played all boys ❤️🩹🏏Shafiq AhmadAsim MalikNaveed Rasheed NvdSalman Bukhariساحل اشفاقRana Waqar VickyMuhammad Amir YasinKhalid Khan ChandiaAhsan SanwalSyed Younis Bukhari@
19/04/2025
آج شفیق 11 vs میراں پور کے درمیان ایک میچ کھیلا گیا شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوروں میں 190 کا ٹارگٹ دیا شاہزیب شاہ 60 رنز کی شاندار اننگ کھیلی علیم افریدی 40 رنز کی اننگز کھیلی نومی شاہ نے 40 اور شہزاد لیفٹی نے 30 رنز کی اچھی اننگ کھیلی میراں پور کی ٹیم 120 ال اؤٹ گڈ بولنگ ثاقب علیم محمد عامر نومی شاہ علیم افریدی
Well played all boys 🏏😘
19 April 2025
Abrar Anjumساحل اشفاقKhalid Khan ChandiaMuhammad Amir YasinAhsan SanwalMalik SajidShahzed AliMuhammad Noman ShahRana Waqar Vicky
18/04/2025
Game time 🏏🥰🫶
Asim MalikKhalid Khan Chandiaساحل اشفاقMuhammad Amir YasinAbrar AnjumMuhammad Noman Shah
24/10/2024
23 October 2024
چیمپین چیمپین شفیق 11 چیمپین کل ہیڈ بکینی کرکٹ کلب اور شفیق 11 کے درمیان دو چیلنج میچ کھیلے گئے جس میں شفیق 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اورں میں 146 کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنر ساول پینٹر نے 80 رنز کی کمال اننگ کھیلی اور نوید رشید نے اچھی بیٹنگ کی لاسٹ میں وسیم وسیع نے اخری دو بالوں پر دو چھکے لگا کر اچھا ٹوٹل سیٹ کیاجس میں ہیڈ بکینی کرکٹ کلب چھ رنز سے میچ ہار گئی دوسرے میچ میں شفیق 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 126 کا ٹارگٹ دیا جس میں مرتضی اور خالد چانڈیا نے اچھی بیٹنگ کی ہیڈ بکینی ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے 80 رنز بنا سکی گڈ بولنگ بائے مولوی راشد کپتان شفیق اور ساول پینٹر نے کمال کی بولنگ کی ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11 🏏❤🩹
13/10/2024
13 October 2024
چیمپین چیمپین اج کی سیریز وقاس 11 نے بہشتی کرکٹ کلب سے ون کی۔۔۔۔۔۔
پہلے میچ میں بہشتی کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوروں میں 66 کا ٹارگٹ دیا وقاس 11 کے اوپنر بیسٹ مین نومی شاہ اور چودری افتخار نے پہلے تین اوور میں میچ ون کر لیا سیریز کے دوسرے میچ میں بہشتی ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 4 اووروں میں 63 کا ٹارگٹ دیا وقاس 11 نے پہلے دو اوور میں میچ ون کر لیا نومی شاہ ملک ناظم اور شاہ زیب شاہ نے اچھی بیٹنگ کی بولنگ میں ملک عدنان نومی شاہ اور کپتان شفیق نے اچھی بولنگ کی well played all boy's of Waqas 11🏏❤🩹
06/10/2024
6 . October.2024
Alhamdulillah series win against head bakani cricket club❤🩹🏏
پہلے میچ میں شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 7 اورں میں 99 کا ٹارگٹ دیا ہیڈ بکینی اخری دو بالوں پر سکور پورا کیا دوسرے میچ میں شفیق الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 95 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے نتیجے میں ہیڈ بکینی 75 رنز بنا سکی سیریز کے تیسرے میچ میں ہیڈ بکینی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 3 اوروں میں 46 کا ٹارگٹ دیا شفیق الیون نے پہلے دو اور میں میچ ون کر لیا ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11 اج کی اس سیریز میں بیٹنگ میں نوید رشید مرتضی عدنان بکینی نومی شاہ وسیم وسیع نے اچھی بیٹنگ کی بولنگ میں محمد ابرار ملک عدنان شفیق کپتان اور نومی شاہ نے اچھی بولنگ کی اج کے بہترین بولر محمد ابرار جونیئر🏏💯❤🩹
Khalid Khan ChandiaAhsan SanwalShafiq AhmadNaveed Rasheed NvdShahzed AliRana Waqar Vicky