29/05/2026
Congratulations 🎉👏🎉
مٹھیال ٹیگرز پورے ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کرنے کے بعد چمپئن بنی ٹیم کپٹن فہیم الطاف اور پوری ٹیم کی بہترین کارگردگی نے ٹیم کو فتح دلوائی- چمپئن بنے پر ٹیم مٹھیال ٹیگرز کو ایس پی ایل منجمنٹ کی طرف سے ڈھیروں مبارک بارـ SPL-4
24/05/2026
24/05/2026
22/05/2026
22/05/2026
22/05/2026
22/05/2026