Pakistan Cricket

Pakistan Cricket

Share

This is our little effort to show ❤ for cricket.Its an unofficial page so please support us by likes

12/08/2026

کل سے اگست 2026 کے ہر ایک دن ٹیسٹ کرکٹ ہو گی۔ 🔥
13–17 اگست - آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش
15–19 اگست - سری لنکا بمقابلہ انڈیا
19–23 اگست - انگلینڈ بمقابلہ پاکستان
22–26 اگست - آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش
23–27 اگست - سری لنکا بمقابلہ انڈیا
27–31 اگست - انگلینڈ بمقابلہ پاکستان
لگاتار 19 دن ٹیسٹ کرکٹ۔ ❤️

10/08/2026

🚨 نیشنل چیمپئنز کپ 2026 - شیڈول کا اعلان کر دیا گیا🏏
🚦اپنے کیلنڈرز کو نشان زدہ کرلیں! نیشنل چیمپئنز کپ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا🔰
🕒 تمام میچ 3:00 PM PKT پر شروع ہوں گے〽️

07/08/2026

🚨 کرکٹ سٹارز - ویمنز ایشیا کپ 2026 🛑
🏏 آپ کے خیال میں ٹرافی کون جیتے گا؟
ہائی وولٹیج میچ:⚡
پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بھارت - 5 ستمبر
فائنل: 🏆 13 ستمبر
آپ اپنی رائے دیں: 🤔
اس بار ایشیا کپ کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ نیچے والی ٹیموں میں سے چنیں 👇
🇵🇰 پاکستان ❤️
🇮🇳 بھارت 🔥
🇱🇰 سری لنکا 👍
🇧🇩 بنگلہ دیش 🫣
🇦🇪 یو اے ای 🦅
🇳🇵 نیپال 🤩
🇹🇭 تھائی لینڈ 🥰
🇲🇾 ملائیشیا 😂

06/08/2026

🏏 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 2026 کا مکمل شیڈول
_اپنی پسندیدہ سیریز کے لیے تیار ہو جائیں!

05/08/2026

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کرلی۔۔۔۔۔!!!❤️🔥
💥بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے 3 سال بعد بیرونی ملک ٹیسٹ میچ اپنے نام کیا۔ بابر کے فینز حاضری لگائیں۔ مبارک ہو😍❤️‍🩹🤝🔥

04/08/2026

2nd Test update
دوسرے دن کا اختتام:
پاکستان کی طرف سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ ، عبداللہ شفیق کی زبردست بیٹنگ دوسرے دن کے اختتام تک عبداللہ شفیق نے 107 رنز پر ناٹ آؤٹ اور بابر اعظم 86 رنز پر ناٹ آؤٹ کھیل رہے ہیں ۔🇵🇰🏏👑

03/08/2026

King Babar👑

03/08/2026

🚨 زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی 15 سالہ صاحبزادی عنایہ نے واقعی قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔*❤️
💥 انہوں نے یہ مقدس سنگِ میل دو سال سے بھی کم عرصے میں عبور کیا۔ انہوں نے پاکستانی استاد قاری محمد یوسف سے آن لائن کلاسز کے ذریعے قرآنِ کریم حفظ کیا ہے۔
💥 اس خوشی کے موقع پر زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں سکندر رضا کی رہائش گاہ پر ایک نجی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ان کے استاد قاری محمد یوسف نے آن لائن شرکت کی اور آخری سورت کی تلاوت کے بعد تکمیلِ حفظ کی دعا کروائی۔🤲
💥میڈیا رپورٹس کے مطابق سکندر رضا کی صاحبزادی عنایہ نے جولائی 2026ء کے آخری ہفتے (تقریباً 27 سے 29 جولائی کے دوران) قرآنِ پاک حفظ مکمل کیا ہے۔👍🤲

02/08/2026

یہ والا درد صرف پاکستان فینز ہی سمجھ سکتے ہیں.
پہلے ٹیسٹ کا بہترین باؤلر کنڈیشنز کی وجہ سے ڈراپ 👀🤕
پاکستان کرکٹ کی ایک تلخ حقیقت! 🇵🇰🏏

محمد عباس نے اپنے 9 سالہ بین الاقوامی کیریئر میں اب تک صرف 30 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔

حیران کن بات یہ ہے کہ ان کے 25ویں اور 26ویں ٹیسٹ کے درمیان 3 سال 4 ماہ کا طویل وقفہ رہا (اگست 2021 تا دسمبر 2024)۔

اس دوران انہوں نے فرسٹ کلاس کاؤنٹی کرکٹ میں 216 وکٹیں حاصل کیں اور مسلسل اپنی کارکردگی سے ثابت کیا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بولرز میں شامل ہیں۔

پھر شان مسعود کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے دورے پر انہیں دوبارہ موقع ملا، اور محمد عباس نے سینچورین میں 6 وکٹیں لے کر ثابت کر دیا کہ کلاس ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔

اصل سوال یہ ہے:
اتنی شاندار فارم کے باوجود، اپنے کیریئر کے عروج کے برسوں میں انہیں قومی ٹیم سے اتنے طویل عرصے تک باہر کیوں رکھا گیا؟

آپ کی رائے میں اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ 👀🤔

02/08/2026

Seniors are again and again repeating history

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan