All Dehat Tape Ball

All Dehat Tape Ball

Share

Live Cricket
All Dehat Tape Ball

28/07/2026

کرکٹ کا جنون تماشائیوں کے لیے بھرپور انٹرٹینمنٹ
ایک بار پھر سے میلہ سجنے جا رہا ہے فیض اباد کرکٹ گراؤنڈ
اگئی بھئی اگئی ال دیہات کی سب سے بڑی لی
شیخ زوہان ٹی ٹن کرکٹ لیگ انشاءاللہ بہت جلد
کنفرم پلیر کنفرم کپتان اپنی ٹیم اور نام اوکے کروانے کے لیے نیچے دیے گئے ہیں نمبر پر رابطہ کریں

26/07/2026

MPL
FINAL . LIVE ON
حاجی آصف//چوہدری راول//بزدار//حسن// غازی//کریم//الیان شاہ//
مہے فائٹرز
بامقبلہ
جے ٹی الیون
عثمان جمی//طاہر ہانسلہ//راشد بی نائن//مولوی عمران//عادیل جوئیہ// صوفی عرفان//
چیف آرگنائزر//حاجی آصف مہے//
سرپرست اعلیٰ//ملک منظور عرف دودھی خان مہے//

26/07/2026

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے 🥰
خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ❤️
جی ہاں آپ انہیں جانتے تو ہونگے ملتان کی کرکٹ کا ایک مایہ ناز بیٹسمین جسے اسامہ علی ملتان کہتے ہیں ☺️☺️
لیکن اب اپ علامہ بھی ساتھ ملا سکتے ہیں ❤️
جی ہاں ماشاءاللہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارا ایک دوست جو اچھے اخلاق اور اسلامی لحاظ سے سلجھا ہوا اور ماشاءاللہ ملن ساز ہمارا بھائی جس نے اپنے آٹھ سال گزارے اور اپنی آٹھ سالہ جوانی کی زندگی دین کے نام پر خرچ کی 🥰
اور عالم دین ہونے کا اعزاز حاصل کیا اور دین کی سمجھ بوجھ اور قرآن کا ترجمہ سیکھا یقیناً یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے 🥹🥹
اللہ پاک اسامہ بھائی کا سیکھا ہوا علم قبول فرمائے اور اسے آگے صحیح معنوں میں پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد بھائی جان❤️❤️🥰🥰

Photos from All Dehat Tape Ball's post 22/07/2026

Congratulation
Back to back champion
اگئی خیبر 11 چھا گئی
سرزمین ہے مظفرگڑھ اڈا بسیرا ایک بار پھر سے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کیا مبارک باد ٹیم کیپٹن نوید خان وائس کیپٹن عامر سیال ویری ویل پلیڈ کلیم ملتانی برینڈ اف پاکستان چھوٹا وکی ملتان نومی کنگ طلہ ہاشمی ببی شاہ اینڈ حافظ ساجد فرام بکھر کمال پرفارمنس ال ٹیم ممبر ویری ویل ڈان

Photos from All Dehat Tape Ball's post 21/07/2026

Congratulation 🎊🩵❤️🎊
آل پاکستان ملک عابد تھیم کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان
کمیاب ٹورنامنٹ کروانے پر ملک مدثر تھیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس ٹورنامنٹ کو بھرپور سپورٹ اور خصوصی تعاون کرنے پر ملک مصطفیٰ ڈوگر 🖤جنونے اس ٹورنامنٹ چار چاند 🌙 لگائے ❤️❤️اور اس ٹورنامنٹ میں خصوصی شرکت کی اور ملک مدثر تھیم کی بھرپور تعاون بھی کیا 🫵🌹🌹
چوہدری جواد صاحب کا بھی خصوصی تعاون اور فائنل میچ میں شرکت کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
ہم ملک مدثر تھیم کو کمیاب ٹورنامنٹ کروانے پر دل ❤️ کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🏆🏆🏆🖤🖤🖤🖤🩵

20/07/2026

PGSL 2
Coming soon
Flood light tournament
20. Teams
10k. Entry fee
Fiast 100k
Second 30k
Tournament organizer
c.amir /sheraz/khizar/Faheem/

20/07/2026

Are you ready Multan
Big event all Pakistan open
MCL 2
آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ملتان
برانڈ ایمبیسڈر 🖤مسٹر ایف ایم سی 🕶️فاہد میاں چنوں
سرپرست اعلیٰ/بگ نام آف دی ملتان 🦅 چوہدری جواد
سینئر پلئیر آف دی ملتان 🫵
شاہجہان خان 🌹کنگ آف ملتان نومی کنگ 🩵
آرگنائزر/ مدنی لیفٹی//توحید ملینگا ❤️
7اگست 2026براز جمعتہ المبارک
انٹری فیس/1500
پہلا انعام/ 30000ہزار بمہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام/ 15000ہزار بمہ ٹرافی 🏆
بامقام ریلوے کرکٹ گراؤنڈ ملتان

20/07/2026

لائیو ڈرافٹنگ
ساتویں سالانہ فلڈ لائٹ وسیب سپر لیگ
چیف آرگنائزر/راؤ خالد//

20/07/2026

مارخور الیون 🏆🌷
آگئ بڑی سائیڈ استاد نعیم سنگت نے سپانسر کر رکھی ہے 🔥😲
🏏 انٹرویلج پلس تین آل پاکستان اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
کرکٹ شائقین کے لیے زبردست خوشخبری!
ملک حاجی اللہ راضی میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد 13 ستمبر 2026 بروز اتوار
بمقام برف خانہ گراؤنڈ، کلر کہار میں کیا جا رہا ہے۔
✨ کل انعامی رقم: 4 لاکھ روپے
اس یادگار ایونٹ میں ملک بھر سے بہترین ٹیمیں اور باصلاحیت کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ تمام کرکٹ سے محبت کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ بھرپور تعداد میں شرکت کریں اور بہترین کرکٹ سے لطف اندوز ہوں۔
ٹیم 03: مارخور الیون کلر کہار بھی بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
ٹیم سپانسر استاد نعیم سنگت 💯✅
اوپن پلیئر ثاقب لیفٹی میانوالی،اسامہ کالا باغ،احمد لیفٹی
📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات:
0336-3614335
0307-8589829
0302-3913564
آئیں، کھیل کے فروغ اور بہترین سپورٹس مین اسپرٹ کے لیے اس شاندار کرکٹ میلے کا حصہ بنیں۔ 🌟🏏

20/07/2026

لو جی ہو جاؤ تیار اگیا ہے ایک بار پھر سے جشن ازادی کے رنگ کرکٹ سنگ ساتھ لطف اباد ٹی 20 ازادی کپ
چیف ارگنائزر مجاہد مائی عمیر ھنجرا ظفر جوئیہ
خواہش مند پلیئر اینڈ سپانسر اپنی ٹیم کنفرم کروانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan Public School Officer Town Multan
Multan
60000