Connected Multan

Connected Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Connected Multan, Multan.

03/08/2026

وقت صرف گھڑیوں کی سوئیاں نہیں بدلتا
انسان کی سوچ لہجہ ترجیحات او رشتوں کی حقیقت بھی بدل دیتا ہے

02/08/2026

ملتان کا ایسا فوڈ پوائنٹ بتائیں
جس کا کھانا بھی اچھا ہو اور بچوں کے کھیلنے کی جگہ بھی ہو

02/08/2026

Multan mosam bhot garj chamak k sath Barish bhot jald ane wali hai inshallah

02/08/2026
02/08/2026

🌧️ ملتانیو تیار ہو جاؤ! 😍
کچھ ہی دیر میں بارش آپ کو سرپرائز دینے والی ہے۔ 🌧️❤️

02/08/2026

۔ ملتان میں سب سے مزیدار گول گپے یا چاٹ کہاں ملتی ہے؟ 🌮

02/08/2026

ملتان میں کون سی سڑک یا چوک پر ٹریفک سب سے زیادہ پریشان کرتی ہے؟ 🚗

02/08/2026

🌧️ کمنٹ میں اپنے علاقے کا نام بتائیں کہ ملتان میں آپ کے علاقے میں کیسی بارش ہوئی، تاکہ سب کو معلوم ہو سکے کہ شہر کے کن کن علاقوں میں کتنی بارش ہوئی۔

02/08/2026

اگر آپ کو صرف ایک دن کے لیے ملتان کا میئر بنا دیا جائے، تو آپ سب سے پہلے کون سا کام کریں گے؟

اپنی رائے ضرور بتائیں، دیکھتے ہیں ملتان والوں کے مطابق شہر کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔ 👇

02/08/2026

ملتان والوں سے ایک سوال! 😊
کون سا ریسٹورنٹ یا کیفے سوشل میڈیا پر جتنا مشہور ہے، حقیقت میں بھی اتنا ہی اچھا نکلا؟ نام اور تجربہ ضرور شیئر کریں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan