نہر یا کسی بھی گہرے پانی میں اگر کوئی خدانخواستہ ڈوبنے لگے تو اس کو کس طرح سے بچائیں دیکھیے شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ریسکیو ٹیم کی ڈاکومنٹری
Care Life Swimming Club
وطن عزیز کے نوجوانوں کو فضولیات و لغویات سے نکال کر ملک کا باوقار شہری بنانے کے لیے پر عزم کیئر لائف سوئمنگ کلب
08/08/2024
مسلم یوتھ لیگ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والا دوسرا تیراکی کورس
چند تصویری جھلکیاں
انجینئر حبیب الرحمن شاہین
صدر مسلم یوتھ لیگ ملتان
مسلم یوتھ لیگ بہاولنگر کے زیر اہتمام جاری تیراکی کورس میں آج پرچم لہرانے کا مظاہرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں نے آپنے دونوں ہاتھوں سے پرچم بلند کیے
#تیراکی
صحت مند زندگی گزارنے کے لیے وشائیت سے بھرپور خوراک کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیوں کا ہونا بھی ضروری ہے۔ تیراکی بھی ایک بہترین ورزش سمجھی جاتی ہے۔ اسے پیراکی بھی کہتے ہیں کیونکہ انسان اپنے پیر پیچھے دھکیلتا ہے یعنی پیروںکی مدد سے تیرتا ہے۔تیراکی نہ صرف تفریح سے بھرپور کھیل ہے بلکہ اس میں پورے جسم کی ورزش ہوجاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق صحت مند اور چاق چوبند رہنے کے لیے تیراکی سے اچھی کوئی ورزش نہیں۔ تیراکی اعصاب کو مربوط کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق تیراکی ذہنی تناؤ کم کرنے اور ٹینشن دور کرنے کا کام کرسکتی ہے۔ہفتے میں 2 سے 3 روز تیراکی انسان کو صحت مند اور تندرست وتوانا رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، اگر خدانخواستہ کبھی پانی کی آفات کاسامنا کرنا پڑجائے تو انسان اپنا اور دوسروں کا تحفظ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔
تیراکی کے بہت فوائد ہیں خاص طور پر بچوں کے لیے یہ جسمانی ورزش بہت فائدہ مند ہے۔
25/07/2024
25 جولائی پانی میں ڈوبنے سے بچاؤ کا عالمی دن کے موقع پر کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے عوام الناس کے نام خصوصی پیغام
08/07/2024
شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام سیلاب کے خدشات کے پیش نظر واٹر ریسکیو ورکشاپ
01/06/2024
معزز قارئین!
کافی احباب رجسٹریشن کے لیے رابطہ کر رہے ہیں جبکہ رجسٹریشن بند ہو چکی ہے اور تیراکی کلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، آج ہماری کلاس کا پہلا دن تھا.
احباب سے گزارش ہے کہ کلاس کی مطلوبہ تعداد پوری ہو چکی ہے اب کوئی بھائی بھی رجسٹریشن کے لیے مجبور نہ کرے ہم ان شاء اللہ اس سیزن کی دوسری کلاس کا اعلان عید الاضحٰی کے فوراً بعد کریں گے، جو احباب تیراکی سیکھنے کے خواہشمند ہیں وہ واٹس ایپ گروپ اور فیس بک پیج کے ذریعے رابطے میں رہیں تاکہ اگلی کلاس میں آپ شامل ہو سکیں. شکریہ
عبدالحمید صادق
ایڈمن کیئر لائف سوئمنگ کلب ملتان
فیس بک پیج:
https://www.facebook.com/carelifeswimmingclub?mibextid=ZbWKwL
واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/FkhIM7hK8yULsiHvrsvzkC
01/06/2024
مسلم یوتھ لیگ ملتان اور کیئر لائف سوئمنگ کلب کی جانب سے دس روزہ تیراکی کورس کا پہلا دن
آج الحمدللہ پچاس سے زائد طلباء نے کلاس جوائن کی...... تمام طلباء بہت پرجوش اور پُرعزم تھے.
30/05/2024
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مئی 2024
Care Life Swimming Club
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Multan
142025