Dr Alishba 03

Dr Alishba 03

Share

Follow & Share it

27/08/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بن چکی ہے ۔
جس انسان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شروع سے کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا وہ ضرور جانتا ہوگا کہ آج کتنا بڑا دن ہے ۔
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ون ڈے کرکٹ میں کپتان نمبر ون پر اور ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم بھی نمبر ون بن چکی ہے ۔۔۔۔ ❤🔥🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ویل ڈن ببر شیر بابر اعظم ۔۔۔ 😍

25/08/2023

*پاکستان اس دوسری بار ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بن گیا اور اپنی پوری کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان صرف دو بار ہی ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بنا ہے اور دونوں مرتبہ میرے کپتان کنگ بابر اعظم کی کپتانی میں بنا ہے الحمدللّٰہ ۔۔۔۔۔کچھ نہیں بس ان لوگوں کیلئے جو کہتے ہیں بابر اعظم اچھا کپتان نہیں ہے* 🔥💝🤩💝💫


👑👏❤️





















25/08/2023

‏وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ✨♥️
شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے ❤️

Photos from Dr Alishba 03's post 25/08/2023

ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😔😆




















24/08/2023

Follow me friends thanks







Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan