Taunsvi Sports

Taunsvi Sports

Share

اعلی کوالٹی کے ٹیپ بال بیٹس ھول سیل پہ لینے کے لیے رابطہ کریں
کوالٹی کی گارنٹی ہو گی
03366091954

29/08/2026

آل تحصیل جونیئر سلمان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ ڈراز

29/08/2026

عبداللہ پچھار ون ڈے کرک میلہ 🏆🏆🏏
سپر 4 کرکٹ ٹورنامنٹ🏆🏆🏆🏏🏏
ٹیم انٹر کرانے کے لیے رابطہ کریں🏏🏏🏏❤❤
تاریخ۔۔۔۔۔
6ستمبر 2026
بمقام کوٹ اددو
ٹیمز انٹر کرانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ❤❤🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏏🏏🏆

28/08/2026

. سلمان شہید جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ میں تعاون خاص مہبتوں کے بے حد مشکور
🥰🥰🥰❤❤❤❤🥰🥰

28/08/2026

. سلمان شہید جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی تعاون خاص اور چیف گیسٹ مہبتوں کے بے حد مشکور
🥰🥰🥰❤❤❤❤🥰🥰

27/08/2026

عبداللہ پچھار ون ڈے کرک میلہ 🏆🏆🏏
سپر 4 کرکٹ ٹورنامنٹ🏆🏆🏆🏏🏏
ٹیم انٹر کرانے کے لیے رابطہ کریں🏏🏏🏏❤❤

25/08/2026

سلمان شہید آل تحصیل جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏆🏆🏆🏆🏆🏆
ٹیم انٹر کرانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
❤❤❤❤🏆🏆🏆🤲🏏

25/08/2026

لودھراں کے مایہ ناز آل راؤنڈر کامران کامی لودھراں اپنا جنم دن منا رہے ہیں اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے لمبی زندگی دے اسی طرح لودھراں کا نام روشن کرتے رھے آمین

24/08/2026

آل تحصیل جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ🏆🏏
ٹیم انٹر کرانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

24/08/2026

سلمان حیدر ❤🏏
ریتڑہ میں ہونے والی چیلنج سیریز میں شاندار پرفارمنس پہلے میچ میں +10 چھکے لگاۓ اور دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ماشاءاللّہ

24/08/2026

محمود کوٹ کی سر زمین پر آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار پرفامنس چھوٹا علی تونسہ چھوٹی عمر میں بڑا نام کل محمود کوٹ کی سر زمین پر کمال کھیل پیش کیا 106 رنز کا ٹارگٹ 5 اوور میں چیز کر گیا 60 پلس رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچ دیا کمال پرفامنس اللہ پاک مزید ترقی کامیابی دے ویری ویل پلیڈ لڑکے 💕💕🌟⚡❤️❤️🥰💖💓💓💓💖💕💕🏏🏏🏏🏏🏏🏆🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan